شیخ شرف الدین محمود تستری سہروردی رحمۃ اللہ علیہ قصبہ شوکارہ (عراق)۔۔۔
مزیدشیخ نجیب الدین علی میر بخش شیرازی رحمۃ اللہ علیہ (بغداد)۔۔۔
مزیدمولانا اخوند درویزہ پشاوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اسمِ گرامی: آپ کا نام عبد الرشید تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 940 ھ/ 1533 ء میں ہوئی۔ تحصیلِ علم : قرآن ِ پاک آپ نے ملا سنجر پابینی سے پڑھا اس کے تمام مروجہ علوم ملا سنجر ،جمال الدین ہندستانی اور دیگر علماء سے حاصل کیا۔ بیعت خلافت: آپ علیہ الرحمہ نے شیخ سید علی ٖغواص رحمۃ اللہ علیہ کے دست پر بیعت کرکے علومِ باطنی حاصل کئے اور اپنے شیخ ہی سے خرقہ خلافت بھی حاصل کیا۔ سیرت وخصائص: آپ اپنے وقت کے مایہ ناز عالم اور بلند پایہ شیخِ کامل تھے ۔ آپ ہر وقت دینِ متین کی خدمت میں لگے رہتے۔ اہل سنت کی نشر اشاعت ، اِن پر وارد ہونے والے اعتراضات کے جوابات اور بد مذہبوں سے مناظرہ کرنے میں آپ پیش پیش تھے۔صاحبِ کرامت ولی، اور اپنے وقت کے جید عالم تھے ، آپ کے دور کے علماء کو کوئی بھی شرعی مسئلہ درپیش ہوتا وہ آپ کی بارگاہ میں آکر جواب حا۔۔۔
مزید