حضرت شیخ سید حسین بن عبد القادر مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ محمد سعید بن محمد بالسبیل مفتی شافعیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا محمد عبدالحئ اشرفی برادر حضرت محدث سورتی علیہ الرحمہ۔۔۔
مزیدحضرت حکیم قاری احمد پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا قاری احمد ۱۹۱۱ء کو گنج مراد آباد، ضلع اوٹاوا ، انڈیا اپنے ننھیال میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام مولانا عبدالاحد پیلی بھیتی تھا جو اپنے دور کے ممتاز محدث مولانا وصی احمد سورتی (بانی مدسۃ الحدیث ، پیلی بھیت) کے صاحبزادے اور امام احمد رضا خان محدث بریولی کے شاگرد خلیفہ تھے۔ قاری احمد کی والدہ محترمہ تیرہویں صدی کے والی کامل حضرت مولانا فضل الرحمن گنج مراد آبادی کی نواسی اور ممتاز عالم دین مولانا عبدالکریم گنج مراد آبادی کی صاحبزادی تھیں۔ قاری احمد کے والد مولانا عبدالاحد کو ان کے مخصوص انداز خطابت اور شعلہ بیانی کی وجہ سے امام احمد رضا بریلوی نے ’’سلطان الواعظین‘‘ کا خطاب مرحمت فرمایا تھا۔ تعلیم و تربیت: حکیم قاری احمد نے ابتدائی تعلیم مدرسۃ الحدیث ، پیلی بھیت میں مولانا عبدالحئی پیلی بھیتی خلف الرشید مول۔۔۔
مزید