پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

حضرت مولانا حافظ دوست محمد للہی

حضرت مولانا حافظ دوست محمد للہی رحمۃ اللہ علیہ           حضرت مولانا حافظ دوست محد ابن حضرت خواجہ غلام للہی  (قدس سرہمائ) ۱۲۶۶ھ/۵۰۔ ۱۸۴۹ء میں للہ شرف ( ضلع جہلم ) میں پیدا ہوئے ۔ ابھی آپ شیر خوار ہی تھے کہ عارف یگانہ حضرت خواجہ غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری قدس سرہ نے آپ کو ایک مکتوب میں تحریر فرمایا : ’’مولوی حافظ دوست محمد کو دعا‘‘           اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ حافظ بھی ہوئے اور مولوی بھی ۔ تکمیل علوم کے بعد تین سال تک والد ماجد سے کسب سلوک کیا اور سلسلۂ مجددیہ کے مقامات کی تکمیل کر کے سر ہند شریف میں حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ کے ایماء سے خلافت و اجازت سے مشف ہوئے ۔           والد ماجدحضرت خواجہ غلام نبی لل۔۔۔

مزید

حضرت سعید بن عثمان غنی رضی اللہ عنہ

حضرت سعید بن عثمان غنی ان کی والدہ  فاطمہ بنت ولید مخزومیہ  تھیں، امیر معاویہ بن ابی سفیان ﷜ کے دور خلافت میں 56ھ میں خراسان کے گورنر مقرر ہوئے۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

حضرت عبد الملک بن عثمان غنی

حضرت عبد الملک بن عثمان غنی ان کی والدہ ام البنین بنت عتبہ  بن حصن تھیں، اور بچپن ہی میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ (نائلہ بنت فرافصہ کے بطن سے آپ کے ایک بیٹے عنبسہ کی ولادت بیان کی گئی ہے۔) (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

حضرت عمر بن عثمان غنی

حضرت عمر بن عثمان غنی ان کی والدہ ام عمرو بنت جندب تھیں۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

حضرت ولید بن عثمان غنی

حضرت ولید بن عثمان غنی ان کی والدہ فاطمہ بنت ولید بن عبد شمس بن مغیرہ  مخزومیہ تھیں۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

حضرت خالد بن عثمان غنی

حضرت خالد بن عثمان غنی ان کی والدہ ام عمرو بنت جندب تھیں۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

حضرت عبد اللہ اصغر

حضرت عبد اللہ اصغر ان کی والدہ  فاختہ بنت غزوان تھیں۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

حضرت عبد اللہ بن عثمان غنی

حضرت عبد اللہ بن عثمان غنی ان کی والدہ رقیہ بنت رسول ا للہ ﷺ تھیں۔ ہجرت سے دو سال قبل ولادت ہوئی اوراپنے والدین کی ساتھ مدینہ ہجرت کی اور مدینہ کے ابتدائی دور میں ہی آنکھ کے قریب چہرہ میں  مرغ نے چونچ مار دی اور یہ زخم بڑھتا رہا یہاں تک کہ پورا چہرہ متاثر ہو گیا اور اسی کے سبب 4ھ میں وفات پائی اس وقت ان کی عمر کل چھ سال تھی۔ (سیدنا عثمان بن عفان شخصیت اور کارنامے)۔۔۔

مزید

شیخ محمد فاضل قادری مجددی

شیخ محمد فاضل  قادری مجددی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام و نسب:آپ کا نام محمد فاضل ،والد کا نام سید عنایت اللہ  اور آپ کی کنیت ابو الفرح تھی۔آپ کے اجداد میں سید بدیع الدین آغا تھے جو ہمایوں کے زمانے میں بر صغیر پاک وہند میں تشریف لائے تھے۔ تاریخ ومقام ولادت:آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  1070 ھ بمطابق 1660 ء میں نور پور (چک قاضی)تحصیل شکر گڑھ، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور کے تعلیمی درس گاہوں سے حاصل کی،عربی فارسی علوم کی تحصیل مولوی عبد الحکیم سیالکوٹی کے نواسہ ابو الحسن فتح محمد اور میاں محمد غوث لاہوری سے  کی، مزید تعلیم کے لئے دہلی بھی گئے۔ بیعت: آپ نے بیعت شیخ محمد افضل قادری رحمۃ  اللہ علیہ کے دستِ حق پر کی۔ سیرت وخصائص:شیخ محمد فاضل  قادری مجددی بٹالوی پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبری میں سے شریعت وطریقت میں ایسا قدم راسخ ر۔۔۔

مزید

حضرت علامہ سید محمد طیب شاہ

حضرت علامہ سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید