محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی، شیخ الاسلام علامہ مفتی پیر سید اسم گرامی: سید محمد مدنی۔ کنیت: ابوالحمزہ۔ تخلص: اخترؔ۔ القابات: ۱) شیخ الاسلام- مشہور لقب۔ ۲) رئیس المحققین: یہ لقب غزالی زماں، امام اہل سنت حضرت علامہ مولانا سید احمد سعید کاظمی چشتی صابری قادری امروہی ثم ملتانی نے عطا فرمایا۔ ولادت: 1رجب المرجب 1357 ھ/ 27 اگست 1938ء؛ بروز اتوار۔ بمقام کچھوچھہ مقدسہ۔ والد گرامی: مخدوم ملت محدث اعظم حضرت علامہ ابو المحامد سید محمد اشرفی جیلانی۔ جد امجد: حکیم الاسلام حضرت علامہ مولانا حکیم سید نذر اشرف اشرفی جیلانی۔ والدہ ماجدہ: حضرت سیدہ فاطمہ بنت سلطان الواعظین سید احمد اشرف اشرفی جیلانی۔ سلسلہ نسب: 26؍ واسطوں سے نسب عالی حضور غوث اعظم سے جا ملتا ہے۔ 37؍ واسطوں سے نسب عالی حضور اکرم رسول اللہ ﷺ تک پہنچتا ہے۔ اساتذہ: والدہ ماجدہ اور محدث اعظم۔ پھر حضور محدث اع۔۔۔
مزیدغازی ملت حضرت علامہ مولانا سید محمد ہاشمی میاں اشرفی ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا عبد الحلیم رضوی اشرفی ضیائی فتاوی حلیمیہ و صاحب فتاوی- ایک تعارف خلیفہ مفتی اعظم ہندو قطب مدینہ- حضرت علامہ مولانامفتی محمدعبدالحلیم صدیقی اشرفی رضوی صاحب قبلہ (بانی جامعہ ضیائیہ فیض الرضا،ددری،بہار) کا شمارموجودہ اکابرین اہل سنت میں ہوتاہے۔ آپ کاتعلق بہارکےضلع سیتا مڑھی کےگاؤں- ددری سے ہے، آپ نےابتدائی تعلیم اپنےآبائی گاؤں وضلع میں حاصل کی، پھرحضرت علامہ مفتی احسان علی رضوی محدث مظفرپوری علیہ الرحمہ کی خدمت میں پہنچ کرتعلیم حاصل کرنے لگے، پھراستادگرامی کےحکم پراعلی تعلیم کےلیےبریلی شریف جامعہ منظراسلام پہنچےاوریہاں مفسراعظم علامہ ابراھیم رضاخان قادری بریلوی، علامہ ثناءاللہ قادری رضوی محدث اعظمی، علامہ افضل حسین مونگیری، شیخ العلماءعلامہ مولاناغلام جیلانی اعظمی، ریحان ملت علامہ ریحان رضاخان قادری بریلوی سےدرسیات مکمل کی۔ اسی زمانےمیں اپنےاستادگرامی علامہ احسان ع۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا سید محمد عبد الحق اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا محمد عبد الخالق شاہ (بورے والہ) ۔۔۔
مزیدحضرت فاضل شہیر مولانا سیّد حسین الدین شاہ ضیاء، راولپنڈی فاضل شہیر حضرت علامہ ابوالخیر سیّد حسین الدین شاہ ضیاء بن استاذ العلماء حضرت علامہ سیّد ضیاء الدین شاہ رحمہ اللہ ۱۹۳۳ء میں موضع سلطان پور ضلع اٹک (علاقہ حسن ابدال) کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے فارسی کی مروجہ کتب سکندر نامہ تک اپنے عم مکرم حضرت مولانا سید حسن شاہد رحمہ اللہ سے پڑھیں۔ قرآن پاک حافظ محمد صدیق (دربار شریف) اور مولانا حافظ عبدالغفور حال مہتمم جامعہ غوثیہ راولپنڈی سے حافظ کیا۔ درسِ نظامی کی تمام کتب متداولہ ۱۹۴۷ء سے ۱۹۵۳ء تک اپنے آبائی گاؤں سلطان پور، دارالعلوم عزیزیہ بھیرہ اور دربارِ عالیہ گولڑہ شریف میں پڑھیں اور فنون میں آپ نے جن اساتذہ سے استفادہ کیا، ان کے اسماء گرامی یہ ہیں: ۱۔ حضرت مولانا سیّد ضیاء الدین شاہ رحمہ اللہ (م۱۷؍جمادی الثانی ۱۳۹۳ھ) (آپ کے والد۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مفتی سید زاہد علی شاہ (فیصل آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا الحاج لطیف احمد چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید