اقبال حسین نعیمی، علامہ مولانا مولانا اقبا ل حسین نعیمی بن ڈاکٹر فدا حسین پٹھان ایک اندازے کے مطابق ۱۹۳۲ء کو بریلی شریف (یوپی، بھارت) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: میٹر بریلی شریف سے پاس کی۔ ان دنوں تحریک پاکستان زوروں پر تھی بالآخر پاکستان وجو دمیں آیا اور آپ کا خاندان کراچی میں شفٹ ہو کر آیا۔ کراچی میں تاج العلماء مفتی محمد عمر نعیمی کے قائم کردہ مدرسہ مخزن عربیہ بحرالعلوم نزد آرام باغ سے تعلیم مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔ یہاں تاج العلماء کے علاوہ آپ کے شاگرد ارشد مولانا عبدالباری برمی سے صرف و نحو کی تعلیم حاصل کی تھی۔ بیعت: حضرت مولانا پیر عبدلعزیز کھلنوی (بنگلہ دیش) سے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں دست بیعت ہوئے ۔ حضرت عبدالعزیز ابو الخیر دہلوی مجددی قدس سرہ سے دست بیعت تھے۔ عادات و خصائل: مولانا ، امامت و خطابت ، پی آئی اے میں ملازمت، دارالعلوم نعیمیہ فیڈرل بی ا۔۔۔
مزیدحضرت شیخ برہان الدین ابو محمد حسین ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزید