حضرت شاہ محمد طاہر فاخر الہ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدڈاکٹر حبیب الرحمن برق رحمۃ اللہ علیہ حضرت ڈاکٹر حبیب الرحمن برق ابن حضرت حاجی محمد رمضان لدھیا نہ میں پیدا ہوئے اپنے وقت کے ممتاز فاضل سے علم حاصل کیا ، فرنگی محل (لکھنؤ) دیو بند ار جامعہ ازہر ، مصر کے فاضل تھے ۔ کچھ عرصہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں بھی رہے ۔ عربی، فارسی، اردو اور انگریز ی میں ایم ۔ اے کیا ، پی ایچ ڈی کی ڈگری بی حاصل کی ، چاروں زبانون میں بلا تکلف گفتگو فرماتے۔طبقۂ مشائخ میں موجودہ دور میں اس قدر پڑھا لکھا شائد کوئی ہو، حضرت صوفی محمد حسین مراد آ بادی شیخ و مرشد شاہ سراج الحق چشتی کے مریدتھے لیکن تربیت ان کے مرید حضرت مولانا صوفی انور علی شاہ صاحب ( پیلی بھیت) نے فرمائی جو بفضلہ تعالیٰ ابھی تک بقید حیات ہیں ، آپ نے دنیا کے بہت بڑے علاقے کی سیا حت کی ۔ قیام پاکستان کے بعد لاکھوں روپے ی جائید اد و چھوڑ کر پاکستان تشری۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو الفتح مصلح الدین موسی بن محمد تبریزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موسیٰ بن محمد تبریزی[1]: ابو الفتح کنیت،مصلح الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امامِ فاضل،فقیہ کامل تھے۔۶۶۹ھ میں پیدا ہوئے اور ۷۱۰ھ کو دمشق میں تشریف لائے،پھر واپس گئے اور ۷۲۶ھ میں پھر آئے اور قاہرہ مین رونق افروز ہوئے۔ کتاب بدیع کی ایک شرح نہایت مفید رفیع نام تصنیف کی،جب حج کر کے مدہنہ منورہ کو جاتے تھے تو وادی بنی سالم میں پہنچ کر ۲۰؍ماہِ ذی الحجہ۷۳۶ھ میں وفات پائی۔ ’’خلیل اللہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ 1۔ موسی بن امیر بن محمد’’معجم المؤلفین‘‘ حدائق الحنفیہ۔۔۔
مزید