حضرت مولانا رفیع الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رفیع الدین[1]بن فرید الدین خاں مراد آبادی: معتبر فضلائےہند میں سے تھے۔حدیث کا علم مولوی خیر الدین سورتی تلمیذشیخ محمد حیات سندی اور نیز مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے حاصل کیا اور مولانا شاہ عبد العزیزی دہلوی سے اکثر صحبت کی اور ان سے مسائل مشکلہ تفسیر وحدیث کے پوچھ کر نہایت جہاں میں اور تحقیقات و تدقیقات فرماتے رہے،بعد ازاں شیخ محمد غوث لاہور سے بیعت کی اور علم طریقت کا حاصل کیا پھر مکہ معطمہ کو تشریف لیجا کر حج کیا اور حرمین شریفین کے حالات میں ایک کتاب تصنیف فرمائی اور کتاب قصر الآمال بذکر الحال والمال اور کتاب سلوالکیب بذکر الحبیب اور ترجمہ عین العلم اور شرح اربعین نووی اور کنز الحسنات اور تذکرۃ المشائخ اور کتاب الاذکار اور تذکرۃ الملوک اور شرح غنیۃ الطالبین اور تاریخ افاغ۔۔۔
مزیدحضرت خواجہ عبدالصمد خان المعروف حضور جی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت شاہ ابوالفضل ظہیر الدین محمد پناہ عطا عرف میاں جی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزید