پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

حضرت ابوبکر عبداللہ بن باہر دینوی

حضرت ابوبکر عبداللہ بن باہر  دینوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی

حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بنگال کے مشاہیر علماء تھے، اپنے بڑے بھائی حضرت مولانا عبد القادر سے کسب علوم کیا، آپ کی ساری زندگی تدریس وتصنیف اور وعظ و تذکیر میں گذری، اس دیار میں آپ نے مولوی اسماعیل کی تحریک کا انسداد کیا۔۔۔۔

مزید

حضرت کمال الدین عرف سید شاہ کلیم پوری

حضرت کمال الدین عرف سید شاہ کلیم پوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

ابو بکر احمد خطیب بغدادی

امام ابو بکراحمد  خطیب بغدادی نام :                   احمد کنیت:                 ابو بکر القاب :             خطیب محدث الشام والعراق ولادت آپ کی ولادت 30 جمادی الآخر ۳۹۲ھ بروز جمعرات بغداد کے قریب ایک گاؤں درزیجان میں ہوئی جہاں آپ کے والد خطیب تھے نسب:   احمد بن علی بن ثابت بن احمد بن مہدی بن ثابت۔ وطن عروس البلاد بغداد ہے انہوں نے علامہ کتانی سے قرآن پڑھا تھا اور انہیں سے حدیث کا سماع بھی کیا تھا وہ اپنے فرزند احمد کو اعلیٰ تعلیم دلانا چاہتے تھے چنانچہ انہوں نے پہلے آپ کو قرآن حفظ کرایا۔ گیارہ سال کی عمر میں درسِ حدیث شروع کرایا۔ اس کے ساتھ س۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو جعفر احمد بن محمد نحاس نحوی

حضرت شیخ ابو جعفر احمد بن محمد نحاس نحوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت امیر سید علی بن شہاب بن محمد ہمدانی

حضرت امیر سید علی بن شہاب بن محمد ہمدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ علوم ظاہری و باطنی کے جامعی تھے۔ان کے اہل باطن کے علوم میں مشہور تصانیف ہیں۔جیسے" کتاب اسرار النفیظہشرح اسماء اللہ""شرح فصوص الحکم ""شرح قصیدہ حمزیہ فارضیہ"آپ شیخ شرف الدین محمود بن عبد اللہ نمروقانی کے مرید ہیں۔لیکن طریقت کا کسب اقطاب میں صاحب السر تقی الدین علی دوسی سے کیا ہے۔جب شیخ تقی الدین رحلت فرما گئے۔تو پھر شیخ شرف الدین محمود کی طرف رجوع کیا،اور کہا،کیا حکم ہے۔انہوں نے توجہ کی اور کہا حکم یہ ہے کہ جہان کے گرد پھرے۔تین دفعہ تمام دنیا کا سیر کیا اور ۱۴۰۰ ولیوں سے ملے اور چار سو ولیوں کو ایک مجلس میں پایا۔۶ذی الحجہ ۷۸۶ھ میں کبر و سواد ولایت کے نزدیک فوت ہوئے۔وہاں سے ان کا کو ختلان میں نقل کر کے لے گئے۔۔۔۔

مزید

حضرت زندہ شاہ

حضرت زندہ شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کا مزار ۶ ذی الحجہ ۱۳۶۲ھ میں ظاہر ہوا تھا کسی آدمی کو آپ نے خواب میں اشارہ فرمایا کہ میری اس جگہ قبر ہے اس کو ظاہر کرو، چناں چہ آپ کہ قبر کو ظاہر کیا گیا اورآپ زندہ شاہ کے نام سے مشہور ہوگئے آپ کا مزار معصوم شاہ بخاری مسجد کھارا در کراچی میں واقع ہے مزید آپ کے متعلق معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔ (اخبار الاخیار ص۶۹، ۷۰) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ قاسم سمر قندی

حضرت خواجہ قاسم سمر قندی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ غلام معین الدین جونپوری

حضرت مولانا شاہ غلام معین الدین جونپوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قیام الدین

حضرت شیخ قیام الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید