/ Thursday, 14 November,2024

خطیب اسلام حضرت علامہ مفتی حافظ عبدالقادر کلہوڑو

 خطیب اسلام حضرت علامہ مفتی حافظ عبدالقادر کلہوڑو  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خطیب اسلام لحن داوٗ د حضرت علامہ مفتی حافظ عبدالقادر بن حاجی میر محمد کلہوڑو ۹، ستمبر ۱۹۱۹ء کو گوٹھ فاضل کلہوڑو عرف کارڑا (تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ میں رولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتدا میں گوٹھ کی مسجد شریف میں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد چروا ہے کاکام کیا اور ساتھ میں پانچ پارے حفظ کر لئے۔ آپ کو حصول علم کا بہت شوق تھا، اس کے ساتھ نہایت ذہین و ذکی تھے ۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکا کہ آپ کے ہی گوٹھ میں فقیر کامل حضرت استاد الحفاظ امام بخش سومرو ؒ(بانی درگاہ حافظ امام بخش ضلع لاڑکانہ ) کی آمد ہوئی انہوں نے گوہر نایاب کو پہچان لیا فرمایا: بیٹا !میرے ساتھ چلیں میرے مدرسہ میں قرآن مجید حفظ کریں ‘‘ ۔ حافظ عبدالقادر اسی وقت حضرت حافظ صاحب کے ساتھ آپ کے کمدرسہ غوثیہ آئے، وہیں رہ کر ۔۔۔

مزید

حافظ العلوم حضرت علامہ مفتی محمد ہاشم یاسینی

حافظ العلوم حضرت علامہ مفتی محمد ہاشم یاسینی  علیہ الرحمۃ مفتی محمد ہاشم بن محمد بخش سومرو، شہداد کوٹ( ضلع لاڑکانہ ) میں ۱۲۵۹ھ کو تولد ہوئے ۔  تعلیم و تربیت: شہداد کوٹ کی نامور دینی درسگاہ میں داخل ہوئے جہاں استاد الکل ، سند الکاملین ، حضرت علامہ نور محمد شہداد کوٹی قدس سرہ سے تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے بعد فارغ التحصیل ہوئے۔ بیعت : شیخ طریقت ، ولی کامل حضرت مولانا میاں تاج محمد صاحب قادری سجادہ نشین درگاہ کٹبار شریف ( بلوچستان ) کے دست اقدس پر سلسلہ عالیہ قادریہ میں بیعت ہوئے۔ درس و تدریس :  شہداد کوٹ کی پسگردائی میں گوٹھ بھری سے درس و تدریس کا آغاز کیا، اس کے بعد حضرت مولانا میاں تاج محمد قادری سجادہ نشین درگاہ کٹبار شریف کے اصرار کے پیش نظر ان کی درگاہ شریف پر تدریس کے فرائض انجام دیئے ۔ اس کے بعد نواب اسد اللہ خان رئیسانی بروہی کے اصرار پر رئیسانیوں کے ’’گوٹ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ سعید اللہ لکھنوی

حضرت شاہ سعید اللہ لکھنوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد حلوائی بن عبدالصمد

حضرت شیخ محمد حلوائی بن عبدالصمد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

صوفی راشد برہان پوری

صوفی راشد برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:  سید محمد مطیع اللہ راشد۔معروف: صوفی راشد برہان پوری ۔سلسلہ ٔنسب: ضلع دادو سندھ کے قریب قصبہ پاٹ شریف مرکز علم و فضل تھا ، اور یہاں کے سر بر آوردہ صدیقی علماء کا خاندان بھی ٹھٹھہ، گجرات، مالوہ اور دکن ہوتا ہو اخاندیش کے دارلحکومت برہان پور پہنچا۔ یہ 950ہجری کا زمانہ ہے ، یہاں فاروقی سلاطین حکمران تھے۔ پاٹ شریف کے اس خانوادے کے دو افراد شیخ محمد طاہر محدث سندھی (مصنف تفسیر قرآن عربی مجمع البحار قلمی) اور بابا قاسم تھے جو علم و فضل اور فقرو تصوف کے آفتاب اور ماہتاب تھے۔ انہوں نےیہاں کےحالات کےپیش نظرسندھ سےبرہان پور کی طرف ہجرت فرمائی۔بادشاہ برہان پور نے ان کی زبردست پزیرائی کی رہائش و درس تدریس کیلئے شاہی محل کی عمارت دے دی ۔ وظائف اور جاگیریں عطا کرکے فکر معاش سے آزاد کردیا اور انہوں نے یکسوئی کے ساتھ ترویج و اشاعت علم پر ۔۔۔

مزید

حضرت ہلال ابدال مکی

حضرت ہلال ابدال مکی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بغدادی

حضرت شیخ محمد بغدادی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ہرے بھرے شاہ دہلوی

حضرت ہرے بھرے شاہ دہلوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عبدالسلام کشمیری

حضرت خواجہ عبدالسلام کشمیری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ لطف اللہ

حضرت شاہ لطف اللہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید