منگل , 09 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 20 October,2026

ابراہیم بن عیسی اصفہانی

حضرت ابراہیم بن عیسیٰ اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اصفہان سے تعلق رکھتے تھے۔ حضرت شیخ معروف کرخی﷫ نے فیض صحبت حاصل کرتے متقدمین اور احباب کشف و کرامت میں ممتاز ہوتے۔ آپ فرمایا کرتے  تھے ولی اللہ کی علامت یہ ہے کہ جو کوئی اس کے پاس دنیا کی کوئی چیز لے آئے اور یہ لے لے تو سمجھو کہ اس میں ولایت نہیں اگر رد کردے تو یہی اس کی ولایت کی علامت ہے۔آپ دو سو اڑتالیس ۲۴۸ھ میں واصل بحق ہوئے۔ سفینۃ الاولیاء کے مصنف نے آپ کی وفات ۲۴۷ھ لکھی ہے۔ شیخ ابراہیم شاہ اصفہانیطالب محبوب حق سالش بداںان خلیل حق حبیب با صفاہم بخواں محبوب قطب اولیاسلطان زمن بقول داراشکوہ تاریخ وفات(۲۴۷ھ)ولی پاک مقبول (۲۴۷ھ)امجد حق نما(۲۴۷ھ) (خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت نجم الدین محمد عبداللہ اصفہانی

حضرت نجم الدین محمد عبداللہ اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت نصرالدین محمد بن عبدالرحیم

حضرت نصرالدین محمد بن عبدالرحیم (ابن فرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ میر حمزہ بن امیر کلاں

حضرت خواجہ میر حمزہ بن امیر کلاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علاؤالدین صابری ثانی موج دریا

حضرت علاؤالدین صابری ثانی موج دریا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو خذافہ احمد بن اسماعیل سہمی

حضرت ابو خذافہ احمد بن اسماعیل سہمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت قطن بن نسیر

حضرت قطن بن نسیر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو توبہ حلبی

حضرت ابو توبہ حلبی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ضریر

حضرت ضریر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت عبداللہ بن رجاء

حضرت عبداللہ بن رجاء علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید