حضرت مولانا محمد عبداللہ مردانوی،گوجرانوالہ علیہ الرحمۃ استاذالعلماء حضرت مولانا محمد عبداللہ بن مولانا فیض رساں، علاقہ جدوں (تحصیل صوابی ضلع مردان)[۱] میں پیدا ہوئے۔ سن ولادت تقریباً ۱۹۲۰ء ہے۔ [۱۔ علاقہ جدون تربیلہ سے ۲۵ میل غربی جانب میں واقع ہے۔ پہلے پہل آزاد قبائلی علاقہ کہلاتا تھا اور اب پاکستان سے الحاق کے بعد ضلع مردان تحصیل صوابی میں شمار ہوتا ہے (مرتب)] آپ کے والد ماجد (م۱۹۴۲ء) تبلیغ دین کے ساتھ ساتھ زمینداری بھی کرتے تھے اور علومِ عربیہ کے طلباء کو پڑھاتے بھی تھے۔ آپ نے ابتدائی کتب درسِ نظامی، فقہ، شرح وقایہ تک نحو، ہدایۃ النحو اور فارسی بوستاں تک اپنے والد ماجد مرحوم سے پڑھیں۔ ایک سال راولپنڈی مری روڈ (سیٹلائٹ ٹاؤن) میں مولوی ملک امان (دیوبندی) کے پاس پڑھتے رہے اور پھر مرکز رشد و ہدایت شرقپور شریف حاضری دی۔ یہاں آپ ۱۹۴۷ء تک اکتسابِ فیض کرتے رہے۔ شرقپور شریف میں آپ نے جن اس۔۔۔
مزیدحضرت استاذالعلماء مولانا سید یعقوب شاہ( کیرانوالہ سیداں ) علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ الحدیث والتفسیر علامہ سید محمد زبیر شاہ قادری علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدحضرت مفسرِ قرآن علامہ مفتی علامہ مفتی محمد ریاض الدین قادری علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید