رفیق الحسنی، اُستاذالعلما علامہ مفتی محمد نام: محمد رفیقسالِ ولادت: 1950ءجائے ولادت: حافظ آباد(تحصیل و ضلع بکھر کا نواحی گاؤں) حُصولِ علم: اہلِ سنّت و جماعت کے ممتاز عالمِ دین اُستاذالعلماء حضرت علامہ مفتی محمد رفیق الحسنی نے حافظ غلام محمد صاحب سے ناظرۂ قرآنِ کریم پڑھا، 1960ء میں بعمر10 سال اپنے پیر خانے درگاہِ عالیہ سواگ شریف سے درسِ نظامی پڑھنے کی ابتدا کی اور مدرسۂ مخزن العلوم ملت۔۔۔
مزیدحضرت مولانا منظور احمد دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فاضل جلیل حضرت مولانا محمد منطور احمد بن حضرت مفتی اعظم شاہ محمد مظہر اللہ قدس سرہ العزیز امام شاہی مسجد جامع دہلی فتح پوری تقرباً ۱۳۴۶ھ؍۱۹۲۷ئمیں دہلی میں پید ہوئے۔ابتدائی تعلیم والد ماجد سے ھاسل کی، ۱۹۳۹ء میں مدرسہ عالیہ جامع فتح پوری (دہلی) میں داخل ہو گئے۔بڑے ذہین اور طباع تھے،ہمیشہ اپنی جماعت میں اول رہے ۱۹۴۶ء میںدورئہ حدیث کی تکمیل کی اور پورے جامعہ میحں اول آئے،مولانا کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا تھا،خطابت کی دل نشینی کا یہعالم تھا کہ ان کا وعظم ہر خاص و عام کا دل م وہ لیتا تھا،شیدید علالت کے دوران بھی نماز کو ترک نہیںکیا۔والد ماجد کی عقیدت و محبت اور اور ان کے پاس کاطر کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ حالت مرض میں ہایت نحیف ہونے کے باوجود انہیں اپنی ص۔۔۔
مزیدحضرت علامہ ولایت حسین بن خیرات حسین حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید