حضرت شیخ المعقولات مولانا نعیم اللہ خاں رضوی بستوی صدر المدرسین دار العلوم منظر اسلام بریلی علیہ الرحمۃ ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا ہاشم یوسفی دار العلوم دیوان شاہ بھیونڈی علیہ الرحمۃ ۔۔۔
مزیدحضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ معدن العلوم و الانوار، مخزن الفضائل و الاسرار، سلطان الطریقت، برہان الحقیقت، قبلہ مقبلانِ عالم، کعبہ محققانِ بنی آدم، فقیہ الفاضِل، محدث الکامِل، غوث العالمین تھے۔ حضرت شیخ سید ابو المنصور صفی الدی عبد السلام صوفی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اکبر و مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔ نام و لقب آپ کا اسم گرامی احمد، [۱] [۱۔ بحر السرائر۔ شجرۃ الانوار] کنیت ابو العباس، [۱] [۱۔ شجرۃ الانوار] ابو المسعود، [۱] [۱۔ بحر السرائر] ابو نصر، [۱] [۱۔ باغ سادات] لقب شریف حمید الدین، [۱] [۱۔ تذکرہ غوثیہ] علم الدین، [۱] [۱۔ بحر السرائر] گنج بخش، [۱] [۱۔ اسرار المعرفت] فیض اللہ عسکری، [۱] [۱۔ باغ سادات] شیخ شیوخ العالم تھا۔ [۱] [۱۔ بحر السرائر] کتاب بحر السرائر میں آپ ۔۔۔
مزیدحضرت امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:امام مسلم ۔کنیت:ابوالحسن۔لقب:عساکر الملت والدین۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے۔امام مسلم بن حجاج بن مسلم بن ورد بن کر شاد۔علیہم الرحمہ۔ آپ نسبا ًعرب کے مشہور قبیلہ بنو قشیرسے تعلق رکھتے تھے اسی لیے" قشیری "کہلائے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت میں مؤرخین کااختلاف ہے،حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے202ھ،امام ذہبی نے204ھ،اورامام ابن اثیر نے206ھ تحریر کیا ہے۔لیکن علماء نے206ھ کوراجح قرار دیا ہے۔آپ کا وطن نیشا پور تھا جو خراسان کا مشہور معروف مردم خیز شہر ہے جو تیسری صدی ہجری میں اسلامی دنیا کا باوقار علمی مرکز تھا۔ علامہ سبکی فرماتے ہیں : نیشا پور اس قدر بڑا اور عظیم الشان شہر تھا کہ بغداد کے بعد اس کی نظیر نہ تھی۔ (طبقات الشافعیہ، ج۱، ص۱۷۳) تحصیل علم: امام مسلم کا زمانہ علم حدیث کی نقل و روایت اورتدریس کا زری۔۔۔
مزید