حضرت قاضی ابوالحسنین محمد بن علی بن مہتدی باللہ علیہ الرحمۃ ۔۔۔
مزیدحضرت شیخ محمد حسن عرف شاہ خیالی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فخر الاطباء عارف باللہ مولانا حکیم فقیر محمد چشتی نظامی قریباً 1864ء میں حکیم میاں نبی بخش کےگھر پیدا ہوئے، والد بزرگوار، ومولانا ہاشم علی، مولوی حکیم محمد ابراہیم امر تسری المتوفی 1342ھ مولانا نور احمد المتوفی 1348ھ محشی مکتوبات مجدد الف ثانی سے درسیات نظامی پڑھیں، فاضل اجل علامہ محمد عالم آسی امر تسری سےخصوصی استفادہ کیا، طب کی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی، سلسلہ چشتیہ میں حضرت مولانا الحاج میاں علی محمد صاحب مدظلہٗ العالی کے مُرید تھے، درس نظامی میں مہارت تامہ کے باوجود طبعی مناسبت طب سےتھی، اس لیے اس طرف توجہ مبذول کی، تشخیص میں آپ کو حیرت انگیز مہارت تھی، مضرو دوا سے علاج کرتے تھے، اور اس میں کافی شہرت حاصل کی، آپ کی زندگانی کے اصل پہلو پر فن طب کی مہارت نے پردہ ڈاق رکھا تھا، در اصل آپ صاحب عرفان و مقام بزرگ تھے، 27؍رجب 1371ھ میں ۔۔۔
مزید