/ Monday, 18 November,2024

حضرت شاہ لطف علی

حضرت شاہ لطف علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ کمال الدین کشمیری

حضرت خواجہ کمال الدین کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت دیوان محمد فضیل

حضرت دیوان محمد فضیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ امیر الدین جیلانی

حضرت علامہ امیر الدین جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ احمد علی خاں لکھنوی

حضرت حافظ احمد علی خاں لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ شیخ محمد بن یوسف سورتی

حضرت ابو عبداللہ شیخ محمد بن یوسف سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

محمد طیب سورتی

محمد طیب سورتی علیہ رحمہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عفدالدین صابری امروہی

حضرت شاہ عفدالدین صابری امروہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت میر تراب لکھنوی

حضرت میر تراب لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مخدوم حسن

حضرت شیخ حسن           شیخ حسن ،مخدوم  محمد اسحاق  اربعائی کے تربیت  یافتہ بزرگوں میں تھے، منقول ہے کہ ایک مرتبہ شہنشاہ روا کو کوئی اہم کام درپیش تھا، اس نے سلطنت کے تمام اہل دل سے دعائیں کرائیں مگر مشکل حل نہ ہوئی۔ آخرسلطان  کو کسی نے مشورہ دیا کہ ٹھٹھہ  میں شیخ حسن سے دعا کرائی جائے تو عقدہ حل ہوگا شہنشاہ نے ایک قاصد بعجلت  تمام ٹھٹھہ  روانہ کیا، جب قاصد ٹھٹھہ  پہنچا تو اسے معلوم ہوا کہ حضرت دس روز قبل وفات پا چکے ہیں ، اس کوبڑا افسوس ہوا ، رات کو خواب میں شیخ کی زیارت ہوئی شیخ نے ان کو بشارت دی کہ جاؤ تمہارے بادشاہ کی مشکل حل ہوئی اور اسی قسم کی بشارت خود بادشاہ کو بھی ہوئی، جب قاصد واپس پہنچا تو بادشاہ کی مشکل ہوچکی تھی، آپ کا مزار غلہ بازار ٹھٹھہ میں ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید