/ Tuesday, 19 November,2024

حضرت شاہ مجتبیٰ رومی

حضرت شاہ مجتبیٰ رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی کتابیں پڑھیں ، ترجمۂ قرآن مجید،تفسیر اور طب پڑھی ، پولیس میں بھرتی ہوگئے، اٹھارہ سال تک کا نسٹیبل ، ہیڈ کا نسٹبل،ہیڈ محر رادر تھا نیدار کی حیثیت میں کام کرتے رہے ، محکمہ پولیس کو چھوڑ کر مختار عام کا کام کرتے رہے پھر امر تسر میںدکان کھول لی اور قیام پاکستان کے بعد چک ۸۶/۵۔ آرہارون آباد میں سکونت پذیر ہوگئے[1] مولانا محمد حبیب اللہ نعمانی پنجابی کے قادر الکلام شاعر اور کثیر التصانیف مصنف تھے ، رسالۂ تقلیس میں انہوں نے بعض ایسی باتیں لکھ دی تھیں جو نا واقفی پر مبنی اور حقائق کے خلاف تھیں ، اس ۔۔۔

مزید

حضرت محمد شیریں المتخلص مرغابی

حضرت محمد شیریں المتخلص مرغابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ محمد شعیب مردانی

حضرت حافظ محمد شعیب مردانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید یعقوب زنجانی

حضرت سید یعقوب زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اولیائے کبار لاہور میں شمار ہوتے تھے علوم ظاہری اور باطنی میں جامع تھے شریعت و نجابت میں یکتا تھے سلسلہ عالیہ جنیدیہ سے تعلق رکھتے تھے صاحب حال و قال بزرگ تھے آپ کے والد محترم سید علی صحیح النسب حسینی سادات میں سے تھے آپ کا سلسلہ نسب سولہ واسطوں سے حضرت امام موسیٰ کاظم سے جاملتا ہے آپ ایمائے غیبی سے ۵۰۵ھ میں ترکستان سے برصغیر میں وارد ہوئے لاہور میں سکونت اختیار کی آپ کی مشیخیت کا شہرہ چار دانگ عالم میں گونجنے لگا۔ صاحب کرامت و خوارق ہونے کی وجہ سے لوگوں میں متعارف ہوئے لاہور کے علماء اور شرفاء نے آپ کے مقام مشیخیت کو تسلیم کیا تھا۔آپ کے زمانے میں معز اللہ کہ بہرام شاہ بادشاہ بن مسعود شاہ بن ابراہیم شاہ غزنوی ہندوستان کا بادشاہ تھا۔ پنجاب میں غزنوی سلطنت کا گورنر طفرل نامی تھا وہ آپ کا بڑا معتقد تھا گورنر کی وجہ سے بے پناہ مخلوق خدا بھی آپ کے ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ جمال الدین چشتی قندھاری

حضرت خواجہ جمال الدین چشتی قندھاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالفضل محمد

حضرت ابوالفضل محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ بندہ نوازی الدین

حضرت شاہ بندہ نوازی الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

ملک العلماء حضرت علامہ عطاء اللہ فیروز شاہی

ملک العلماء حضرت علامہ عطاء اللہ فیروز شاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت علامہ مولانا عطاء اللہ فیروزی شاہی گوٹھ فیروز شاہ (تحصیل میہڑ ضلع دادو سندھ) میں تولد ہوئے۔ آپ کے دادا جان حضرت مکدوم مولانا عبدالمجید فیروز شاہی عالم اور عارف ہو گزرے ہیں۔ اس خاندان کا نسبی تعلق شیخ الاسلام غوث حضرت بہائوالدین زکریا سہروردی ملتانی قدس سرہ الاقدس (۶۶۱ھ) کے خلیفہ اکمل حضرت مخدوم عبداللہ پیروج علیہ الرحمۃ (فیروز شاہ) سے تھا۔ تعلیم وتربیت: مولانا عطاء اللہ صٓحب نے ابتدائی تعلیم گوٹھ فیروز شاہ میں اپنے والد ماجد مولانا خیر محمد کے پاس حاصل کی۔ مولانا قاضی عبدالرئوف مورے والے کے پاس ’’شرح جامی‘‘ تک پڑھے۔ اس کے بعد اس وقت کی عظیم نامور مرکزی درسگاہ جو کہ شہداد کوٹ میں واقع تھی وہاں کا رخ کیاوہیں شیخ الاسلام، استاد الاساتذہ ، قطب الاقطاب بحر العلوم علامہ نور محمد فاروقی ا۔۔۔

مزید

حضرت مولوی محمد جمیل الدین عباسی بدایونی

حضرت مولوی محمد جمیل الدین عباسی بدایونی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید