حضرت ہشام بن ابی عبداللہ ربیع بن ضمی علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
شیخ الاسلام امام شعبہ بن حجاج کنیت : ابو بسطام لقب : شیخ الاسلام سلسلہ نسب : شعبہ بن حجاج بن ورد عتکی ازدی، قبیلہ ازد کے ایک شخص جہضم بن عتیک کے غلام تھے اسی نسبت سے ازدی اور عتکی کہلاتے ہیں۔ ولادت: اصل وطن واسط جہاں بقول ابن حبان 83ھ میں ولادت ہوئی ۔ پروان چڑھے پھر بصرہ آکر آباد ہوگئے ۔ تحصیل علم: امام شعبہ نے واسط ہی میں تحصیل علم کا آغاز کیا ابتداء میں وہ شعروشاعری کی جانب متوجہ رہے اور اس میں کمال پیدا کیا مشہور شاعر طرماح بن حکیم ط۔۔۔
مزید