حضرت مولانا رئیس اشرف اشرفی آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ مرادآباد الہند کے ضلعی صدر ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی پیر محمد افضل قادری صاحب کے بڑے ماموں جان، اَسّی (80) سالہ بزرگ عالم دین اُستاذ العلما حضرت علامہ مولانا مفتی حافظ محمد یوسف سلطانی صاحب، جو ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفّظ کے سلسلے میں حاصل پور جیل میں پابندِ سلاسل کیے گئے تھے، اپنی اسیری کے دوران ضُعف و علالت کی حالت میں علاج و ادویات کی سہولت فراہم نہ کیے جانے کے باعث، جیل ہی میں وصال فرما کر مرتبۂ شہادت سے سرفراز ہو گئے۔حضرت کی نمازِ جنازہ ان کے بیٹے مولانا سجاد رضوی نے پڑھائی، جس کے بعد ان کی تدفین آبائی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں کی گئی۔۔۔۔
مزیدحضرت جمیل شاہ داتار رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: سید عبد الہادی۔لقب: سخی داتار،جمیل شاہ گرناری۔لیکن آپ ’’جمیل شاہ داتار،اور سخی داتار‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔’’گرناری‘‘ اس لئے کہا جاتا ہے کہ آپ ایک ’’گرنار‘‘ نامی پہاڑ (جونا گڑھ) پر چلہ کش ہوئے تھے۔(تذکرہ اولیائے سندھ:124)۔آپ کا نسبی تعلق حسینی ساداتِ کرام سےہے۔سلسلہ ٔ نسب حضرت امام موسیٰ کاظمکے توسل سےسیدنا امام حسینتک پہنچتا ہے۔(سندھ کےصوفیائے نقشبندحصہ اول:299) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 27/ رمضان المبارک بروز جمعرات580ھ مطابق 3/جنوری 1185ء کو’’مشہد مقدس‘‘ ایران میں ہوئی۔(تذکرہ اولیاء سندھ:124) مہد میں کلام: پیدائش کےساتویں روز جب مؤذن آذآن دے چکا،تو آپ نے فصیح زبان میں یہ کلمات اداکیے۔’’لاالہ الا اللہ لا نعبد الا ایاہ۔۔۔
مزید