/ Friday, 01 November,2024

حضرت مولانا نثار احمد کانپوری

حضرت مولانا نثار احمد کانپوری﷫ مولانا نثار احمد کانپوری 1297ھ مطابق 1880ء بمقام کان پور(یوپی، انڈیا) میں پیداہوئے۔ آپ استادزمن مولانااحمد حسن کانپوری کے چھوٹے صاحبزادے اور مولانا مشتاق احمد کانپوری  کے برادرِ خورد تھے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ عربی فارسی کی ابتدائی کتابیں مولاناشاہ عبیداللہ کان پوری ، مولاناعبد الرزاق کان پوری اورمولانا محمد علی مونگیری ﷭سے پڑھیں اور دورۂ حدیث کےلیے اپنےخالو حضرت محدث سورتی﷫ کے سامنے زانو ے تلمذتہہ کیا۔ آپ نے نہایت خوش الحان حافظِ قرآن،سحرالبیان خطیب، مفسّر ومقرر، متبحر عالم ومناظر اور دردمندقومی رہنماتھے۔آپ کوشرف ِبیعت فاضل بریلوی مولانا احمد رضاخاں ﷫سے حاصل تھا،اور اپنے پیرومرشد سے عقیدت درجۂ کمال کوپہنچی ہوئی تھی۔ مولانا نثاراحمد کانپوری﷫ نے1900ء میں ہندوستان کی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا اوربہت جلد پورے ہندستان میں آپ کی شہرت عام ہوگئ۔۔۔

مزید

عبد العلی خاں رام پوری

حضرت مولانا عبد العلی خاں رام پوری ﷫ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا عبدالعلی خاں رام پوری۔لقب: آپ ’’ریاضی داں‘‘ کےلقب سے معروف ہیں۔ والد کا اسم گرامی: یوسف خاں۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت محلہ راج دوارہ، رام پور انڈیا میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: رام پور کے مشہور عالم معروف بہ ریاضی داں،ابتدائی تعلیم مولوی حیدر غیر مقلد ٹونکی اور مولانا مفتی شرف الدین رام پوری المتوفی 1228ھ،  سے حاصل کی،اور کسب حدیث شریف وطب  حضرت شاہ اسحاق دھلوی اور حکیم صادق علی دھلوی سےحاصل کی،فاضل خیر آبادی علامہ فضل حق سے حاشیہ قدیمہ پڑھا۔ سیرت وخصائص: مولانا عبدالعلی رام پوری﷫ معقولات میں حضرت فضل حق خیرآبادی﷫ کے شاگردِ رشید تھے۔پورے ہندوستان میں ان فنون میں آپ کی ذات مسلم تھی۔دور دراز سے طلباء آپ سے تحصیل علم کےلئے حاضر ہوتے۔علمِ ریاضی کے ایسے ماہر ِ کامل تھے کہ عبدالعلی ریاضی داں ک۔۔۔

مزید

محمد اسماعیل فخری

حضرت مولانا محمد اسماعیل فخری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

شہاب الدین رضوی بہرائچی

حضرت محمد شہاب الدین رضوی بہرائچی﷫۔۔۔

مزید

عتیق الرحمٰن رضوی

حضرت مولانا عتیق الرحمٰن رضوی ﷫۔۔۔

مزید

شرف عالم رضوی بہار

حضرت مولانا شرف عالم رضوی بہار﷫۔۔۔

مزید

سجاد عالم رضوی سمن پوری، بہار

حضرت مولانا سجاد عالم رضوی سمن پوری، بہار﷫۔۔۔

مزید

مجیب الرحمان رضوی

حضرت مولانا مجیب الرحمان رضوی ﷫۔۔۔

مزید

شیر الدین رضوی

حضرت مولانا شیر الدین رضوی ﷫۔۔۔

مزید

سلیم الدین رضوی

حضرت مولانا سلیم الدین رضوی ﷫۔۔۔

مزید