عارف باللہ حضرت خواجہ محمد باقی بغدادیرحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزیدعارف باللہ حضرت خواجہ محمد باقی بغدادیرحمۃ اللہ علیہ۔۔۔
مزیدقطب العالم حضرت میاں جی نور محمد جھنجھانوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ نور محمد۔لقب:میاں جی،میاں جیو۔والد کا اسم گرامی: شیخ محمد جمال علیہ الرحمہ۔خاندانی نسب: آپ نجیب الطرفین علوی ہیں۔اکتالیسویں پشت میں سلسلہ نسب حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے ملتا ہے۔نویں پشت میں ایک بزرگ حضرت شاہ عبدالرزاق سلسلہ عالیہ قادریہ کےعظیم صوفی اور جید عالم دین گزرے ہیں۔آپ کاخاندان نجابت وشرافت کےاعتبار سے پورےعلاقے میں عقیدت کی نگاہ سے دیکھاجاتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1201ھ،مطابق1787ء کوقصبہ جھنجھانہ ضلع شاملی اترپردیش انڈیا میں ہوئی۔ تحصیل علم: آپ نےابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی۔حفظ ِقرآن مجیدکیا،اورپھر عربی وفارسی میں کتب دینیہ کی تحصیل کی،اور مروجہ درس نظامی کانصاب تومکمل نہیں کیا تھا۔لیکن عربی وفارسی ادب پر مہارت حاصل تھی۔پی۔۔۔
مزید