غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین دبیررحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر ۔کنیت:ابوالفضل۔تلخص:دبیر۔لقب:مناظر اسلام،شیر اسلام۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر بن صدرالدین بن نظام الدین۔آپ اعوان قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔(قاضی کرم الدین کا مسلک:9)۔امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ نے آپ کو’’غازی اسلام‘‘کا لقب دیا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً 1269ھ مطابق 1853ء کو موضع ’’بھیں‘‘ضلع جہلم میں ہوئی۔(مسلک دبیر پر شبہات کا ازالہ:1) تحصیلِ علم: ابتدائی کتابیں وطن ہی میں پڑھیں مزید تعلیم لاہور اور امرتسر کے مدارس میں حاصل کی۔کچھ عرصہ مولانا احمد علی محدث سہانپوری سے درس حدیث لیا پھر امر تسر آکر درس حدیث کی تکمیل کی۔(تذکرہ اکابر اہل سنت:409) بیعت وخلافت: سل۔۔۔
مزیدخواجہ درویش محمد تونسوی نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ درویش محمد ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ گل محمد تونسوی بن خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبد الوہاب بن عمر خان بن خان محمد۔آپ حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی کےچھوٹے فرزند اور مادر زادولی تھے۔ان کی کرامات و خوارقات بچپن میں مشہور ہوگئیں تھیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1216ھ؍ مطابق 1801ء کوہوئی۔اس وقت خواجہ صاحب قبلۂ عالم خواجہ نور محمد مہارویکی خدمت میں ’’خانقاہ تاج سرور‘‘ چشتیاں شریف میں تھے۔ان کی مبارک باد کی خبر حضرت کو وہاں ملی تھی۔ تحصیلِ علم: جب آپ کی عمر چار سال چار ماہ چار دن ہوئی تو آپ کو قرآن شریف پڑھنے کےلئے مکتب بھیجا گیا۔ابتدائی عربی و فارسی اور فقہ و منطق کی کتب مولانا گل محمد صاحب دامانی المعروف میاں صاحب اور حافظ حسن نابیناصاحب سےپڑھیں۔دورانِ تعلیم ہی آپ کا وصال ہو۔۔۔
مزیدحضرت خواجہ گل محمد تونسوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ گل محمد تونسوی۔لقب: جگر گوشۂ پیر پٹھان۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ گل محمد تونسوی بن خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبدالوہاب بن عمر خان بن خان محمد۔۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1210ھ ؍مطابق 1795ء کو تونسہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی۔پھر علوم مروجہ کی تحصیل کےلئے میاں گل محمد دامانی اور حافظ حسن صاحب،اور مولانا نور محمد کےسامنے زانوئے تلمذ تہ کیے۔علوم ِ تصوف و اخلاق والد ِ ماجد سےحاصل کیے۔ بیعت وخلافت: تکمیل ِ علوم وسلوک کےبعد سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں اپنے والدگرامی حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے اور خلافت سےمشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص: حضرت خواجہ گل محمد تونسوی نہایت عبادت گزار،منکسرالمزاج،اور بااخلاق شخصیت کےحامل تھے۔حضرت خواجہ۔۔۔
مزیداطہر نعیمی، علامہ مفتی محمد وصال: جمادی الآخرہ ۱۴۴۵ھ کی چھٹی شب مطابق ۱۹؍ دسمبر ۲۰۲۳ء بدھ کی شب گ۔۔۔
مزید