حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا محمد اسماعیل خان عاقلؔ اکبر آبدی بن بحر طریقت کے شناور حضرت مولانا احمد سعید خان افغانی نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ (بانی و مہتمم دار العلوم مجددیہ انجمن نصر الاسلام آگرہ) آگرہ (یوپی۔ بھارت) کے محلہ میں ۱۹۲۲ء کو (شناختی کارڈ کے مطابق) تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: غالباً اپنے والد کی قائم کردہ درسگاہ کے فاضل تھے۔ بیعت: غالباً اپنے والد سے بیعت رکھتے ہوں۔ محفل میلاد: سید فاروق احمد قادری اکبر آبادی لکھتے ہیں: اکبر آباد(آگرہ) کی فضائوں میں سیرت النبی ﷺ کے جلسے اور میلاد خوانی کی برکات محلہ محلہ اور گھر گھر پھیلی ہوئی تھیں۔ حصول برکات اور کسب فیض روحانی کیلئے سال کے بارہ مہینوں میں یہ محافل کمال عقیدت اور اہتمام سے منعقد ہوتی تھیں۔ میری معلوما ت کے مطابق مولانا سراج الدین سراج ، حضرت مولانا عبدالغنی ضیاء (میرے مر۔۔۔
مزیدمولانا محمد رضا خاں صاحب کے صاحب زادے انواررضا خاں ۶؍جمادی الاولیٰ ۱۳۵۰ھ میں تولّد ہوئے؛ مگر ابھی زندگی کی دو بہاریں بھی ٹھیک سے نہ دیکھ پائے تھے کہ قاصدِ اجل آپہنچا، اور ۹؍محرم الحرام ۱۳۵۲ھ کوراہیِ ملکِ بقاہوگئے، اپنے پردادا مولانا نقی علی خاں کے پائنتی میں مدفون ہیں۔۔۔۔
مزیدحضرت شیخ عبدالرحیم بن جاد بدرالدین اظہری مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدشیخ نور الدین المشہور قطب عالم پنڈوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی نورالدین اور والدِ ماجد کا اسمِ گرامی علاء الحق تھا رحمۃ اللہ علیہما۔ آپ" قطبِ عالم" کے لقب سے مشہورمعروف ہوئے۔ بیعت وخلافت: آپ شیخ علاء الدین علاء الحق بنگالی قدس سرہ کے مریدو خلیفہ طریقت تھے۔ سیرت وخصائص: شیخ نور الدین المشہور قطب عالم پنڈوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ہندوستان کے مشہور مشائخ میں مانے جاتے ہیں، بڑے صاحب عشق و محبت اور ذوق و شوق کے مالک تھے۔ صاحب تصرف و کرامات تھے اپنے والد کی خدمت میں رہ کر بڑی روحانی منزلیں طے کیں اور درجہ قطبیت کو پہنچے اس طرح آپ قطب عالم کے خطاب سے مشہور ہوئے۔ آپ اپنے والد کی خانقاہ کے تمام امور کو اپنے ہاتھ سے سرانجام دیا کرتے تھے کپڑے دھونا، خانقاہ کو صاف کرنا، پانی لاکر نمازیوں اور مسافروں کو مہیا کرنا، جنگل سے لکڑیاں لاکر ل۔۔۔
مزید