شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: الشیخ، الامام، العارف ،العالم، الشیخ الاکبر ،والکبریت الاحمر ،ابوعبداللہ ،محی الدین، محمد ابن علی، ابن العربی، اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ” کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں آج تک اس لقب کو کسی دوسرے شیخ کے لیے استعمال نہیں کیاگیا۔ آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے طے سے تھا۔ شیخ اکبر کے جد اعلی حاتم طائی عرب قبیلہ بنو طے کے سردار اور اپنی سخاوت کے باعث صرف عرب ممالک میں ہی نہیں پوری دنیا میں مشہور تھے ان کی نسل سے آپ کا خاندان تقوی عزت اور دولت میں اہم مقام رکھتا تھا۔ مشہور صوفی بزرگ ابو مسلم خولانی آپ کے ماموں تھے۔ ولادت: آپ 17 رمضان المبارک سن 560 ہجری کو&۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابو عامر احمد بن ابی مروان ابن شہید الاشجعی الاندلسی ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا غلام یاسین نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت ابو اسحاق ابراہیم بن منصور العراقی الخطیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت ابو العباس احمد بن یحیی شیبانی المعروف ثعلب نحوی ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا عبدالعظیم صاحب قادری مدظلہ حالیہ مقیم بنگلہ دیش۔۔۔
مزیدحضرت مولانا غلام جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:غلام جیلانی۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے: مولانا غلام جیلانی بن محمد نور الدین بن شاہ محمد حسین بن شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد (آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان عربی کے استا د ہیں) بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ) تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم گھر سے حاصل کی۔اس کے بعد ریاست حیدرآباددکن کے ریاستی اداروں میں تعلیم حاصل کی،علومِ دینیہ میں امامت کاامتحان پاس کیا۔ سیرت وخصائص: حضرت مولانا غلام جیلانی رحمۃ اللہ علیہ ایک نہایت دین دار،متقی وپرہیزگارتھے۔ علم و ادب کے قدر داں اور علما ء وسلف کے جوہر شناس تھے۔بڑے عالم اور صوفی ِبا صفاتھے ۔ان کی تمام عمر خطابت وامامت میں بسر ہوئی ۔ آپ کے حافظِ ملت مولانا عبدالعزیز مبارکپوری رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔
مزیدمحمد نورالدین رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد نورالدین رحمۃ اللہ علیہ ۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے: محمد نور الدین بن شاہ محمد حسین بن شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد (آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان عربی کے استا د ہیں) بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: آپ حضرت مصلحِ اہلسنت کے جدامجد ہیں۔آپ شریف النفس اور دیندارتھے۔آپ کی دینداری کابین ثبوت اپنےصاحبزادے حضرت مولانا غلام جیلانی علیہ الرحمہ (والدِ گرامی حضرت قاری مصلح الدین)کی تعلیم وتربیت ہے۔رزقِ حلال کاخاص اہتمام تھا۔حضرت مصلح ِ اہلسنت کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے اور پشت ہا ئے پشت سے خدمت دین اور فروغ اسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہان سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ا۔۔۔
مزیدشاہ غلام جیلانی عرف شبراستادرحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ غلام جیلانی ۔ شبراستادکے نام سے معروف تھے۔ شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔ سیرت وخصائص: حضرت شاہ غلام جیلانی علیہ الرحمہ ایک جید عالمِ دین تھے۔بالخصوص عربی گرائمر پر دسترس حاصل تھی۔یہی وجہ ہےکہ آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان کے عربی کے استا د منتخب ہوئے۔معاشرے میں استاد کےنام سے مشہورتھے۔اس وقت سوسائٹی میں استاد کاایک خاص مقام ہوتاتھا۔سب لوگ استادکوادب واحترام کی نظر سے دیکھتے تھے۔تقویٰ وپرہیزگاری میں اپنی مثال آپ تھے۔ وصال: حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔
مزید