بعض لوگوں نے ان کوابن سعدبیان کیاہے۔عبدالوہاب بن عطانے اس شخص سے جس نے ابراہیم بن میسرہ سےانھوں نے عبیدبن سعدسے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت کرکے نقل کیاہے کہ آپ نے فرمایا جو شخص میرے دین کودوست رکھے اس چاہیے کہ میری سنت کی پیروی کرے اورمنجملہ میری سنتوں کے نکاح بھی ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔۔۔۔
مزید
ابن زیدزرقی ہیں ان کی کنیت ابوعیاش تھی محمد بن اسحاق نے ان کا نام اسی طرح بیان کیاہے ابن مندہ نے اپنی سند کے ساتھ منصوربن معتمرسے انھوں نے محامد بن ہبرسے انھوں نے ابوعباس زرقی سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے ساتھ نمازخوف پڑھی ہے۔اس کے بعد پوری حدیث بیان کی ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔۔۔۔
مزید
ابن زید بن عامربن عجلان بن عمروبن عامربن زریق انصاری زرقی ہیں یہ غزوۂ بدراوراحدمیں شریک تھے اس کو ابوعمرنے بیان کیاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ یہ عبیداللہ بن زید بن عامربن عجلان انصاری اوسی ہیں عجلان کی اولادسے تھےاورعجلان بن عمروبن عامر بن زریق ہیں اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ موسیٰ بن عقبہ سے انھوں نے ابن شہاب سے ان انصارکے نام میں جوخاندان اوس سے غزوۂ بدر میں شریک تھےعبیدبن زیدکانام بھی روایت کیاہےنیزابونعیم نے اپنی سندکے ساتھ ابن اسحاق سے ان انصاری کے نام میں جوخاندان اوس کی شاخ بنی عجلان بن عمروسے غزوۂ بدرمیں شریک تھے عبیدبن زیدبن عجلان کانام بھی روایت کیاہے۔اسی طرح ابوموسیٰ نے کہاہے۔ان کاتذکرہ ابونعیم اورابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے میں کہتاہوں کہ ابونعیم اورابوموسیٰ کا ان کے نسب میں یہ کہناکہ زرقی ہیں اس کے بعداوسی کہناٹھیک نہیں ہے کیوں کہ زریق خزرج کے خاندان سے ہیں ان کو اوس۔۔۔
مزید
زرقی۔ان کا نسب ان کے والد کے تذکرے میں بیان ہوچکاہے۔یہ مدینہ میں رہتے تھے بعض لوگوں نے کہاہے کہ انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے ہم کوابواحمدیعنی عبدالواحد ابن علی نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد سجستانی سے نقل کرکے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے ہارون بن عبداللہ نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے مالک بن اسمعیل نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے عبدالسلام بن حرب نے یزیدبن عبدالرحمن سے انھوں نے یحییٰ بن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سےانھوں نے اپنی والدہ حمیدہ یاعبیدہ(یہ راوی کا شک ہے)بنت عبیدبن رفاعہ سے انھوں نے اپنے والد سےانھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرکے بیان کیا آ پ نے فرمایاتین دفعہ تک چھینکنے والے کے لیے (الحمدللہ کے جواب میں ) یرحمک اللہ کہناچاہیے پھر(اگرچوتھی باراسے چھینک آئے)توچاہے یرحمک اللہ کہے چاہے نہ کہے۔ لیث سے بن سعدنےخالدبن یزیدسےان۔۔۔
مزید
یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔ان سے سلیمان تیمی نے روایت کی ہے۔ہم کو ابومنصوریعنی مسلم بن علی ابن محمد معدل نے خبردی وہ کہتے تھے کہ ہم کو محمد بن محمدجہنی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کوابونصر یعنی احمد بن عبدالباقی طوق نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کوابوالقاسم بن مرجی نے خبردی وہ کہتے تھے ہمیں ابویعلی موصلی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے عبدالاعلیٰ نرسی نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے حماد بن سلمہ نے سلیمان تیمی سے انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام عبیدسے روایت کرکے بیان کیا کہ دو روزہ دارعورتیں لوگوں کی غیبت کررہی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پیالہ منگوایااوران دونوں عورتوں سے کہا کہ (اس میں)قہ کروتوانھوں نے قہ کی جس میں پیپ اور خون اور تازہ گوشت نکلا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ ان دونوں نے روٹی سے روزہ رکھاتھااورافطارحرام چیزسے کیا۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ سلیمان نے عبی۔۔۔

بصری ہیں ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے اوران کی سند حدیث میں بھی اختلاف ہے یحییٰ بن اسحاق سلجینی نے سعید بن زید سے انھوں نے ابوعینیہ کے غلام واصل سے روایت کی ہے اوراس کو عمروبن عاصم نے حماد بن سعیدبن زید سے انھوں نے واصل سے انھوں نے یحییٰ بن عبیدسے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔لیکن ابوعمرنے ان کوابن وحی جہضمی لکھاہےاورابن مندہ اورابونعیم نے ابن وحی جہنی کہاہے مگرابونعیم نے کہاہے کہ بعض لوگوں نے ابن وحی کابیان کیاہےواللہ اعلم۔۔۔۔

ہیں مالک اورقیس کے بھائی تھےان کاشماربصرہ کے بدووں میں ہے معاذ بن مثنیٰ بن معاذ نے اپنے والد سے انھوں نے حسن بن حسین سے انھوں نے اپنے دادانصربن حسان سے انھوں نے حصین بن ابی حرسے انھوں نے اپنے والد مالک اوراپنے چچاقیس اور عبیدسے روایت کی ہے کہ وہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے اور آپ سے بنی فہم کے ایک شخص کی شکایت کی آپ نے (ان کی شکایت سن کر)اس شخص کے پاس ایک خط( اس طرح سے )لکھاکہ۱؎ ہذا کتاب من محمد رسول اللہ لمالک وعبیدوقیس بنی الحسحاس انکم آمنون مسلمون علی ومائکم واموالکم لاتواخذون بجبریرۃ غیرکم ولا یحنبی علیکم الاایدیکمان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے کہاہے اس کو بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے معاذ بن مثنی سے انھوں نے اپنے والدسے روایت کی ہےمگرانھوں نے اس (حدیث کی سند)میں تصحیف کی ہے اورکہاہے کہ حسن بن حسین نے نصر سے روایت کی ہے حالاں کہ وہ (اصل میں)حربن حصین ہی۔۔۔
مزید
اسودبن خالد کے بھائی تھے ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔ان کا نسب سلیمان بن قرم نے اشعث بن ابی شعشاء سے انھوں نے رہم بنت اسودسے انھوں نے اپنے چچاعبیدبن خالدسے روایت کرکےبیان کیاہے ان سے ان کی بھتیجی رہم بنت اسودبن خالد نے روایت کی ہے اورسعید بن عامرنے سعیہ سے انھوں نے اشعث بن شعشاء سے انھوں نے سلیم سے انھوں نے اپنی پھوپھی سے انھوں نے اپنے چچاسےروایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں ایک روزاتفاقاً مدینہ کی گلیوں میں سے ایک گلی میں جارہاتھاکہ یکایک کسی نے میرے پیچھے سے مجھ کوآوازدی کہ (اے شخص)اپنی ازارکو اونچا کرکیوں کہ ازارکواونچارکھنے میں زیادہ پرہیزگاری اورپائداری ہے(اس آوازکوسن کے) میں نے پھردیکھاتورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم تھے میں نے عرض کیایارسول اللہ یہ (میری ازارکی)چادر ملحاء ۱؎ہے(یعنی یہ اسی قدر عرض میں ہوتی ہے)پھرآپ نے اپنی ازارکوجونصف ساق تک تھی مجھے دکھایا اورفرمایاکیاتم کو میری پ۔۔۔
مزید