جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

پسنديدہ شخصيات

رمضان قمری، صوفی عالم دین علامہ مولانا محمد

صوفی عالم دین علامہ مولانا محمد رمضان قمریعلامہ رمضان قمری رحمۃ اللہ علیہ ایک پورے عہد کا نام ہے،حضور شیخ الاسلام خواجہ محمد قمر الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید صادق،  حضرت مولانا محمد ذاکر چشتی سیالوی (محمدی شریف) کے تلمیذ رشیدپیر کرم شاہ ازہری رحمۃ اللہ علیہ کے فیض یافتہ ان کے وجود میں نسبتوں کی ایک کہکشاں آباد تھی، جب گفتگو فرماتے تو پورا دبستان تصوف ان کے لہجے سے چھلکتا۔ لہجے میں تصوف و طریقت کی مٹھاس، قرآن و سنت کی پر نور عبارات، کمال قوت حافظہ، آنکھوں میں چشتی نور کی تنویر، صوفیاء کرام کے احوال و سوانح کا انسائیکلو پیڈیا عقائد اہلسنت میں کامل رسوخ، وظائف و دعاؤوں کا مکمل کا ہمہ وقت اہتمام الغرض ان کی شخصیت ہمہ صفت موصوف تھی۔اللہ کریم علامہ قمری صاحب کے درجات اعلی علیین میں بلند فرمائے۔ آمین بجاہ النبی  صلی اللہ علیہ وسلم۔انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں ۔۔۔

مزید

صمان رضا خان

Saman Raza Khan۔۔۔

مزید

ارسلان رضا خان، مولانا مفتی محمد

ولادت باسعادت : ۱۱؍ صفر المظفر۱۴۱۴، مطابق۱ ؍اگست ۱۹۹۳ ء القاب:  مظہر حجت الاسلام،سرمایہ افتخار فیض الرسول(لقب دہندہ صاحب سجادہ براؤں شریف)،چشم و چراغ خاندان رضاشجرۂ نسب: اسم گرامی مفتی محمد ارسلان رضا خان ابن مولانا عثمان رضا خان عرف (انجم میاں) ابن ریحان ملت حضرت علامہ ریحان رضا خان عرف(رحمانی میاں )ابن مفسر اعظم ہند حضرت علامہ ابراہیم رضا خان عرف (جیلانی میاں) ابن حجت الاسلام حضرت علامہ حامد رضا خان ابن امام اہل سنت شاہ احمد رضا خان قدست اسرارھم۔تعلیم و تربیت: قرآن مجید ناظرہ اور اردو کی ابتدائی تعلیم گھر ہی پر اپنی والدہ ماجدہ سے حاصل کی اور انہی کی آغوش محبت اور سایہ عاطفت میں اسلامی تہذیب و تمدن اور ادب شناشی جیسے اوصاف حمیدہ سے بچپن ہی سے آراستہ و پیراستہ ہو گئے پھر عصری تقاضوں کے پیش نظر کئ سال اسکول کالج میں عصری تعلیم حاصل کی، اس کے بعد عالم اسلام۔۔۔

مزید

گل محمد فیضی چشتی شاہ جمالی، علامہ پیر خواجہ

علامہ پیر خواجہ گل محمد فیضی چشتی حنفی شاہ جمالیآپ کا اسم گرامی :گل محمد آپ کے والد محترم کا اسم گرامی استاذالعلماء حضرت علامہ پیر خواجہ محمد نور الدین صاحب چشتی نظامی حنفی شاہ جمالی رحمتہ اللہ علیہ ہےآپ کی ولادت: ضلع راجن پور کے علاقہ جام پور کے قریب شاہ جمال میں ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جو علم و عرفان میں اپنی مثال آپ تھا ۔ تعلیم و تربیت :حضرت خواجہ گل محمد فیضی شاہ جمالی رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیم و تربیت بچپن سے ہی صوفی منہج پر ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جہاں نماز روزہ وغیرہ فرائض کی پابندی کے ساتھ ساتھ تہجد بھی باقاعدگی سے ادا کی جاتی تھی ۔حضرت خواجہ گل محمد فیضی شاہ جمالی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے والد محترم اور اپنے برادر اکبر حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت خواجہ عبدالرحمن ملتانی رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت علامہ پیر صرفی رحمتہ اللہ علیہ اور مختلف مش۔۔۔

مزید

ایقان رضا خان، مولانا

Maulana Eaiqan Raza Khan۔۔۔

مزید

اللہ بخش خان، مولانا

Maulana Allah Bakhsh Khan۔۔۔

مزید