تیغ علی، شیخ المشائخ الحاج ،شاہ محمد تحریر: سیّد شاہ شمیم الدین احمد منعمی۔ اسمِ گرامی: محمد تیغ علی۔القاب: شیخ المشائخ، الحاج، شاہولادت:حضرت شیخ المشائخ الحاج شاہ محمد تیغ علی قادری مجددی آبادانی مظفر پوری قصبہ گوریارہ ضلع مظفر پور میں 1300 ھ میں پیدا ہوئے۔تعلیم: کم سنی ہی سے آپ کے شب وروز لہوولعب سے پاک اور غیر معمولی گزرتے تھے۔ آپ کی والدۂ ماجدہ عہدِ طفلی میں پیش آنے والے کئی غیر معمولی واقعات کی راویہ ہیں۔ غرض کہ عہدِ شعور کی آمد سے قبل ہی آپ کی ولایت کے چرچے ہونے لگے تھے۔ ابتدائی علم کے حصول کے بعد جن اساتذہ کی صحبت میں آپ نے علومِ درسیہ حاصل فرمایا، ان میں حضرت مولانا شاہ سبحان علی کا نام س۔۔۔
مزید
Ahmed Bin Muhammad Binn Ali Suhaimi Qalawi, Allama Sheikh۔۔۔
مزید
عبدالقیوم شہید، اُستاذ العلما علامہ صوفیاسمِ گرامی: عبدالقیوم۔اَلقاب: اُستاذ العلما، علامہ، صوفی۔مختصر تعارف:اُستاذ العلما صوفیِ با صفا حضرت علامہ مولانا صوفی عبدالقیوم شہید اہلِ سنّت کے ممتاز عالمِ دین تھے۔ آپ جامع مسجد محمدیہ نورانیہ اسلامک سینٹر، آرکیٹیکٹ سوسائٹی، بلاک 9، گلستانِ جوہر، کراچی کے خطیب و مہتمم؛ خواتین اسلامک مشن یونیورسٹی گُلشنِ اقبال کے پرنسپل اور جامعہ اَنوار القرآن، بلاک 5، گُلشنِ اقبال، کراچی کے سابق سینئرمدرّس تھے۔ علاوہ ازں، آپ سنّی علما کونسل پاکستان کے رکن تھے۔خلافت: آپ کو حضرت پیر صوفی محمد جمیل الرحمٰن خانی مدظلہ العالی سے شرفِ خلافت حاصل ہے۔شہادت:28؍ شعبا ن المعظّم 1444ھ، م۔۔۔
مزید