امام ابو زرعہ عبید اللہ بن عبد الکریم رازی مخزومیولادت : ۲۰۰ھ نام : عبید اللہکنیت: ابو زرعہنسب: عبید اللہ بن عبد الکریم بن یزید بن فروخ مخزومی رازی۔ آپ کی ولادت ایران کے مشہور تاریخی شہر رے میں ہوئی جسے آج قم کہا جاتا ہے۔ یہ شہر علمی و ثقافتی اعتبار سے کافی مشہور تھا ہے۔ مجوسی۔۔۔
مزید
امام بقی بن مخلد قرطبینام : بقی لقب : شیخ الاسلامولادت: آپ کی ولادت رمضان المبارک ۲۰۱ھ میں ہوئی ۔نسب :بقی بن مخلد بن یزید قرطبی علم و حکمت کے مرکز قرطبہ (اندلس) میں پیدا ہوئے۔تحصیلِ علم:بقی نے اندلس کے مشہور علمی شہر قرطبہ میں آنکھ کھولی تھی جو اس زمانہ میں علماء و فضلاء، ادباء، شعراء اور حکماء و اطباء کا آماجگاہ تھا۔ فطری ذوق و ذہانت کے ساتھ انہوں نے طلبِ علم کا آغاز کیا مگر اپنے آپ کو قرطبہ ہی تک محدود نہ رکھا بلکہ دور دراز شہروں کے سفر محض طلبِ علم کے شوق میں کیے۔اور محنت و جانکاہی، عسرت و تنگدستی کی ہوشربا تلخیاں۔۔۔
مزید
عطاء المصطفیٰ اعظمی، علامہ مفتی محمد نام: محمد عطاء المصطفیٰ نسب:محمد عطاء المصطفیٰ بن ضیاء المصطفیٰ بن امجد علی اعظمی بن جمال الدین والدِ ماجد: محدثِ کبیر حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ اعظمی دامت برکاتھم العالیۃ جدِّ امجد (دادا حضور): خلیفۂ اعلیٰ حضرت صاحبِ ’’بہارِشریعت‘‘ صدرالشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد امجد علی اعظمی خاندانی ماحول: آپ کے آبا و اَجداد، علما؛ بلکہ علما گر ہیں۔ آپ مفتی ابنِ مفتی ابنِ مفتی ہیں۔ آپ کا خاندان ابتدا ہی سے مذہبِ حق اہلِ سنّت وجماعت کا پاسبان رہاہے۔ تاریخِ پیدائش: ۱۴؍ ر۔۔۔
مزید