شیخ الاسلام امام بقی بن مخلد قرطبینام : بقی لقب : شیخ الاسلامولادت: آپ کی ولادت رمضان المبارک ۲۰۱ھ میں ہوئی ۔نسب :بقی بن مخلد بن یزید قرطبی علم و حکمت کے مرکز قرطبہ (اندلس) میں پیدا ہوئے۔تحصیلِ علم:بقی نے اندلس کے مشہور علمی شہر قرطبہ میں آنکھ کھولی تھی جو اس زمانہ میں علماء و فضلاء، ادباء، شعراء اور حکماء و اطباء کا آماجگاہ تھا۔ فطری ذوق و ذہانت کے ساتھ انہوں نے طلبِ علم کا آغاز کیا مگر اپنے آپ کو قرطبہ ہی تک محدود نہ رکھا بلکہ دور دراز شہروں کے سفر محض طلبِ علم کے شوق میں کیے۔اور محنت و جانکاہی، عسرت و تنگدستی کی ہ۔۔۔
مزید
امام ابو مسلم ابراہیم بن عبداللہ کشینام: ابراہیمکنیت: ابو مسلمولادت : ولادت ۲۰۰ھنسب: ابراہیم بن عبداللہ بن مسلم بن ماغر بصری کشی، خطیب بغدادی کے مطابق ولادت ۲۰۰ھ میں ہوئی مگر حافظ ذہبی کے قول سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ۲۰۰ھ سے قبل پیدا ہوئے۔آپ بصرہ میں مقیم تھے اور تعمیرِ مکانات کا کام کرتے تھے۔ کشی کی نسبت کے بارے میں اربابِ تذکرہ کا اختلاف ہے بعض لوگوں نے کہا کہ کش جرجان کے ایک قریہ کا نام ہے جو ابو مسلم کا آبائی وطن تھا اسی کی طرف نسبت کرتے ہوئے کشی کہلا۔۔۔
مزید
امام ابوبکر بزار رنام: احمدکنیت : ابوبکرلقب: بزارنسب: حمد بن عمرو بن عبدالخالق۔ بزار اس شخص کو کہتے ہیں جوتخم فروشی (بیجوں کی خرید و فروخت) کرتا ہے، اردو اور ہندی میں اسے پنساری کہتے ہیں، یہ بصرہ کے باشندے تھے۔ (بستان المحدثین ص ۵۹) قبیلہ ازد کی ایک شاخ عتیک سے خاندانی تعلق ہے، اسی نسبت سے عتکی اور بصری مشہور ہوئے۔تیسری صدی ہجری علمِ حدیث کی اشاعت کے لحاظ سے کافی اہم ہے، اسی صدی میں محدثینِ ستہ کے جلیل القدر مصنفین نے اپنی مستند اور مشہورِ عالم کتابیں تحریر فرمائیں، تاریخ کے اسی قرن میں ابوبکر بزار نے ہوش کی آنکھ کھولی اور ابتداء میں بصرہ کے علمائے حدیث سے استفادہ کیا، انہوں نے عمر کے آخری حصہ میں اشاعتِ حدیث اور ساتھ ہی دوسرے شہروں کے شیوخ سے تحصیلِ علم کے لیے بغداد، اصفہان، شا۔۔۔
مزید
امام ابو یعلیٰ احمد بن علی موصلینام: احمدکنیت: ابو یعلی ولادت : آپ کی ولادت ۲۱۰ھ میں ہوئی۔ نسب: احمد بن علی بن مُثنی بن یحییٰ بن عیسیٰ بن ہلال تمیمی موصلی۔ وطن : شام کا مشہور شہر موصل آپ کا وطن ہے جو دجلہ و فرات کے درمیان واقع ہے۔۱۵ سال کی عمر میں طلبِ علم کے لی۔۔۔
مزید
قائد سپاہ مصطفیٰ و مہتمم جامعہ اسلامیہ انوار مصطفیٰ علامہ مولانا محمد صادق سیالوی۔۔۔
مزید
حیدرآباد کے معروف عالم دین سابق مدرس و فاضل ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات ٹرسٹ حیدرآباد استاذ العلماء تلمیذ خلیل العلماء حضرت علامہ مولانا صوفی رضا محمد عباسی قادری علیہ الرحمہ وصال بروز منگل 9 جون 2026مطابق 23 ذالحج 1447 ھ کو وصال ہوا۔۔۔۔
مزید