پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت خواجہ سیف الدین فاروقی

حضرت خواجہ سیف الدین فاروقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

دوست محمد قندھاری نقشبندی، خواجہ

حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

(سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ)

ابن اوس۔ ان کی اولاد تھی اور ایک کتاب ان کی ان کے اولاد کے پاس تھی۔ ہمیں حافظ ابو موسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے میں ابوبکر بن حارث نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو احمد مقری نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو حفصل بن شاہین نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن سلیمان حرانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن محمد بن یوسف عبدی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن ابان بن عثمان بن حذیفہ بن اوس نے خبر دی وکہتے تھے مجھ سے ابان بن عثمان نے اپنے والد عثمان بن حذیفہ سے انھوں نے ان کے دادا حذیفہ بن اوس سے رویت کر کے خبر دی کہ انھوں نے کہا رسول خدا ھ نے فرمایا جو شخص کسی مبتلا کو دیکے اور کہے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے اس چیز سے بچالیا جس میں تجھے مبتلا کیاہے اور مجھے اپنی مخولقات میںسے بہتوں پر فضیلت دی تو اللہ تعالی اس کو اس بلا سے حفوظ رکھے گا خواہ وہ کوئی بلا ہو۔ اس سند سے ان کی بہت سی حدی۔۔۔

مزید

(سیدنا) حجاج (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو قابوس۔ سماک بن حرب نے قابوس بن حجاج سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یارسول اللہ اگر کوئی شخص میرا مال لیتا ہو تو آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں حضرتنے فرمایا کہ تم اس کو نصیحت کرو اور ہٹا دو۔ ابن قانع نے ایسا ہی کہا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح نام ان کا مخارق ہے کنیت ان کی ابو قابوس ہے۔ ان شاء اللہ تعالی مخارق کے نام میں ان کا ذکر کیا جائے گا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲ )۔۔۔

مزید

(سیدنا) حبہ (رضی اللہ عنہ)

ابن جوین بجلی ثم العرنی۔ کنیت ان کی ابو قدامہ۔ کوفہکے رہنے والے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اصہاب سے ہیں ابو العباس بن عقدہ نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے اور انھوں نے یعقوب بن یوسف بن زیاد سے اور احمد بن حسین بن عبد الملکس ے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ہمیں نضر بن مزاحم نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبد الملک بن مسلم ملائی نے اپنے والد سے انھوں نے حبہ بن جوین عرفی بجلی سے نقل کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے جب غدیر خم کان آیا تو نبی ﷺ نے دوپہرکے وقت اعلان کرایاکہ الصلوۃ جامعۃ وہ کہتے تھے پھر (جب سب لوگ جمع ہوگئے تو) نبی ﷺ نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی بعد اس کے فرمایا کہ تم لوگ جانتے ہو کہ میں تمہارا تمہاری جان سے بھی زیادہ دوست ہوں سب لوگوں نے کہا کہ ہاں پر آپ نے فرمایا فمن کنت مولاہ فعلی مولاہ اللھم وال من و الاہ و عاد من عاداہ (٭ترجمہ میں جس کا محبوب ہوں علی بھی اس کے محبوب ہیں اے اللہ محبت ر۔۔۔

مزید

سید عبدالقادر رابع

الہٰی بحرمت حضرت سید عبدالقادر رابع۔۔۔

مزید

حضرت سید حامد گنج بخش ثانی

الہٰی بحرمت حضرت سید حامد گنج بخش ثانی۔۔۔

مزید

حضرت شاہ خوب اللہ محمد یحییٰ الہٰ آبادی

حضرت شاہ خوب اللہ محمد یحییٰ الہٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید