حضرت مولانا غلام قادر اشرفی، لالہ موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام قادر اشرفی بن میاں باغ علی چشتی، ۱۴؍ محرم الحرام ۱۳۲۳ھ مطابق ۱۰؍ مارچ ۱۹۰۶ میں فرید کوٹ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد میاں باغ علی چشتی کو حضرت میاں محمد شاہ چشتی بستی نو (ضلع ہوشیار پور) سے شرفِ بیعت حاصل تھا۔ ابھی آپ کا عہدِ طفولیّت ہی تھا کہ والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ۱۹۱۱ء میں سکول میں داخل ہوئے اور ۱۹۲۲ء میں امتیازی حیثیت سے میڑک کرنے کے بعد کالج میں داخلہ لے لیا مگر طبیعت مائل نہ ہوئی۔ کالج کی فضا سے نکلے اور دینی درس گاہ سے منسلک ہوگئے مذہبی تعلیم حاصل کرنا شروع کردی اور مختلف اساتذہ سے اکتساب کرنے کے بعد سندِ فراغت جامعہ نعیمیہ مراد آباد (یوپی) سے حاصل کی۔ آپ نے جن اساتذہ کے سامنے زانوائے تلّمذ طے کیا، ان کے اسماء گرامی یہ ہیں: ۱۔ &n۔۔۔
مزیدحضرت نور المشائخ پیر سید محمد حسن جیلانی نوری گجراتی ۔۔۔
مزیدقطب لاہور استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عزیز احمد قادری بدایونی(لاہور)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فقیہہِ جلیل حضرت علامہ مفتی عزیز احمد قادری بدایونی بن مولانا علاؤ الدین (متوفی ۱۹۲۵ء) ۱۳۱۹ھ / ۱۹۰۱ء میں آنولہ ضلع بانس بریلی (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد مولانا علاؤ الدین مقتدر فاضل اور بلسی ضلع بدایوں میں خطیب تھے۔ تحصیلِ علوم: آپ نے ۱۹۱۲ء میں مولانا حافظ محمد بخش سے قرآن مجید حفظ کیا۔ درسِ نظامی کی کُتب متداولہ مدرسہ محمدیہ اور مدرسہ شمس العلوم (بدایوں) میں علامہ احمد دین بنیری قادری (سوات) علامہ مولانا محبّ احمد قادری (بدایونی) علّامہ شاہ محمد ابراہیم قادری، مولانا محمد قدیر بخش بدایونی اور علامہ واحد حسین فلسفی (بدایونی) سے پڑھیں۔ اکثر و بیشتر کتب اصول فقہ، نحو، تفسیر، منطق، فلسفہ، ش۔۔۔
مزیدپیر طریقت حضرت ابو الخیر محمد عبد اللہ جان مجددی قادری نقشبندی ۔۔۔
مزید