/ Monday, 29 April,2024

ضرغامہ تغلبی ابن مالک

حضرت ضرغامہ تغلبی ابن مالک تغلبی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

معلی ابن علی

حضرت معلیٰ ابن علی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

نصر بن ابی نیز

حضرت نصر بن ابی نیز حضرت نصر بن ابی نیز﷜۔مدینہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (نجاشی بادشاہ کے خاندان سے تھے۔ بعض کے نزدیک صحابی ہیں۔ نہایت کمسنی میں مدینہ آگئے تھے )۔       (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

جابر بن الحجاج

حضرت جابر بن الحجاج (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید

یزید المشرقی ابن حصین المشرقی

حضرت یزید المشرقی ابن حصین المشرقی الہمدانی حضرت یزید المشرقی ابن حصین المشرقی الہمدانی﷜۔ (عمر ابن سعد سے پانی کے مسئلہ پر بات کی وہ ان کی عزت کرتا تھا مگر اس نے نہ مانی)۔    (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

قارب الترکیہ

حضرت قارب الترکیہ حضرت قارب الترکیہ﷜ انہیں اسلم بھی کہتے ہیں۔ امام کے ترکی غلام تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سعد غلام عمرو ابن خالد

سعد غلام عمرو ابن الخالد۔۔۔

مزید

سیف ابن الحارث

حضری سیف ابن الحارث بن سریع (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

انس بن حارث الکابلی

حضرت انس بن حارث الکابلی حضرت انس بن حارث الکابلی بن نبیرا بن کاہل ابن عمرو بن صعب بن اس بن خذیمہ الاسدی الکابلی﷜ (صحابی رسول۔ ابن حجر عسقلانی اور ابن عساکر انہیں غازی بدروحنین کہتے ہیں۔ مشہور حدیث شریف’’ان ابنی ھذا یقتل بارض یقال لھا کربلا فمن ادرکم لہ منکم فینصرہ‘‘۔ (بے شک میرا یہ بیٹا اس زمین پر قتل ہوگا جسے کربلا کہتے ہیں۔ جو کوئی اس زمانے کو پائے تو اسے چاہیے کہ اس کی مدد کرے۔) نہایت عمر رسیدہ اور ضعیف تھے۔ طویل سفر کرکے کربلا پہنچے۔ امام ان کے لیے بہت روئے)۔   (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

قاسم ابن حبیب

حضرت قاسم ابن حبیب ابن بشرالازدی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید