/ Monday, 29 April,2024

سالم ابن عمرو بنی الکلبیہ

حضرت سالم ابن عمرو  بنی الکلبیہ  حضرت سالم ابن عمرو﷜ بنی الکلبیہ المدانی کے آزاد کردہ غلام امام عالی مقام سے کربلا آکر ملاقات کی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عمرو بن جندب الحضرمی

حضرت عمرو بن جندب الحضرمی حضرت عمرو بن جندب الحضرمی﷜۔ بصرہ سے چل کر آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حبشہ ابن قیس ابن سلمہ

حضرت حبشہ ابن قیس ابن سلمہ حضرت حبشہ ابن قیس ابن سلمہ ابن ظریف ابن ابان ابن سلمہ ابن حارثہ الفہمی﷜ (صحابی رسول کے پوتے ہیں)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید

شبیب ابن جراد

حضرت شبیب ابن جراد حضرت شبیب ابن جراد ابن ربیعہ ابن وحیہ بن کعب بن عامر بن کلاب الکلابی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

رافع بن عبداللہ

حضرت رافع بن عبداللہ حضرت رافع بن عبداللہ﷜۔ عاشورہ کو آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عمرو الجندعی ابن عبداللہ الجندعی

حضرت عمرو الجندعی ابن عبداللہ الجندعی الہمدانی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حباب ابن عامر

حضرت حباب ابن عامر ابن کعب حضرت حباب ابن عامر ابن کعب التمیمی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سلمان ابن مغارب

حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس البجلی﷜ یہ حضرت زہیر بن قین البجلی کے عم زاد ہیں حج کرکے واپس جارہے تھے راستہ میں امام سے ملاقات ہوئی اور کربلا آئے۔  (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)    ۔۔۔

مزید

سعد بن الحارث الانصاری

حضرت سعد بن الحارث الانصاری العجلانی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ابوالحتوف بن الحارث الانصاری

حضرت ابوالحتوف﷠ بن الحارث الانصاری العجلانی حضرت ابوالحتوف﷠ بن الحارث الانصاری العجلانی (دونوں سگے بھائی لشکر اشقیاء سے نکل کر عین شدت جنگ کے دوران امام عالی مقام سے آکر مل گئے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید