/ Thursday, 25 April,2024

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی

حضرت شیخ صدرالدین عارف سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:آپ کا نام صدر الدین، لقب  عارف،کنیت ابو الغانم تھا اور  آپ شیخ الاسلام بہاؤ الدین زکریاملتانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے صاحبزادے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ نے اپنے والد کے دستِ حق پرست بیعت کی اور والد نے آپ کو خلافت بھی عطا فرمائی۔ سیرت خصائص:حضرت صدر الدین عارف سہروردی علیہ الرحمہ بچپن ہی سے اخلاقِ حمیدہ اوصافِ جملیہ کے حامل تھے ۔آپ نے اپنے والد کے زیرِ سایہ تربیت و نشونما پائی۔آپ بحرِ معرفت میں ایسے مستغرق تھے کہ بعض اوقات آپ کو اپنی خبر نہ ہوتی تھی ۔ترک وتفرید میں یگانہ روزگار تھے۔پرہیزگاری،جود وسخا،لطف وبخشش،مہمان نوازی آپ کی خصوصیات تھیں۔والد کے بعد مسند پر متعین ہوئے، بہت سے اولیاء اللہ آپ کے سلسلہ اردات میں منسلک ہوئے۔ ان کے ایک مرید خواجہ ضیاءالدین نے ان کے ملفوظات کو جمع کر کے اس کا نام "کنوز الفوائد" رکھا تھا۔۔۔

مزید

لعل شہباز قلندر

حافظ سید محمد عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ    نام ونسب: اسمِ گرامی:حافظ سید محمد عثمان مروندی۔لقب:لعل شہباز قلندر۔سلسلہ  نسب اسطرح ہے:حافظ سید محمد عثمان بن سید کبیر الدین بن سید شمس الدین الیٰ آخرہِ ۔علیہم الرحمہ۔آپ کا سلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت:  آپ  کی ولادتِ با سعادت مشہور قول کے مطابق ،538ھ  بمطابق 1143ء   کو  آذربائیجان کے ایک قصبہ "مروند"میں ہوئی۔علاقے  کی نسبت سے "مروندی"کہلاتے ہیں۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم وتربیت والدِ گرامی  کے زیرِ سایہ حاصل ہوئی،گھر کے قریبی مسجد میں سات سال کی عمر میں حفظِ قرآن مکمل کرلیا۔پھر اس کے بعد  دیگر علومِ دینیہ کے حصول میں مصروف ہوگئے۔بہت جلد ہی علومِ نقلیہ وعقلیہ اور عربی وفارسی ادب  میں مہارتِ ت۔۔۔

مزید

داؤد طائی

حضرت داؤد طائی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: داؤد۔کنیت: ابو سلیمان۔ لقب: طائی۔سلسلۂ نسب: ابو سلیمان داؤد بن نصیرطائی۔آپ کا خاندانی تعلق  مشہور عرب سخی حاتم طائی کےخاندان سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 21؍صفرالمظفر 47ھ کو شام میں ہوئی۔لیکن آپ کی زندگی کوفہ میں گزری۔(اردو دائرہ معارف اسلامیہ) تحصیلِ علم: جس زمانے میں آپ نے آنکھ کھولی اس وقت علوم کے سلاطین موجود تھے۔صحابۂ کرام کے چشمۂ صافی سےتشنگانِ علم و عرفان اپنی علمی پیاس بجھارہےتھے۔بڑے آئمہ کرام حیات تھے۔تو حضرت داؤد طائی ﷫ کو علم حاصل کرنے کا خوب موقع میسر ہوا۔ہر شہر و علاقے میں علوم ِ نبویہ کے وارثین نے مسندیں بچھا رکھیں تھیں۔ابتدائی علوم حاصل کرنےکےبعد علم ِ حدیث کی تحصیل کےلئے امام اعمش، ابنِ ابی لیلیٰ، اور عبدالملک بن عمیر وغیرہ  کی خدمت میں پہنچے۔ان  سےروایت و کتابت کی۔علم ِ حدیث۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد بن احمد بن یزید رویم

حضرت شیخ محمد بن احمد بن یزید رویم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ موسی سدا سہاگ سہروردی

حضرت شاہ موسی سدا سہاگ سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی، مخدوم سیّد

جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی، مخدوم سیّداسمِ گرامی:  جلال الدین۔لقب:             سرخ بخاری۔نسب:آپ کاتعلق سادات ِبخاراسےہے۔ سلسلۂ نسب اِس طرح ہے:حضرت سیّد مخدوم جلال الدین سرخ بخاری بن سیّد ابو المؤید علی بن سیّد جعفر حسینی بن سیّد محمد بن سیّد محمود بن سیّد احمد بن سیّد عبداللہ بن سیّد علی اصغر بن سیّد جعفر ثانی بن امام علی نقی بن  امام محمد تقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ۔’’سرخ بخاری‘‘ کی وجہِ تسمیہ:عرفِ عام میں آپ کو جلال الدین سرخ بخاری کے نام سے پکارا اور لکھا جاتا ہے۔اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ آپ بخارا کے رہنے والے تھے؛ وہاں کی آب و ہوا کی وجہ سے آپ کے چہرے کا رنگ سرخ مائل تھا۔ اس وجہ سے آپ کے پیر و مُرشِد حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا سہروردی ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیار سے ’’سرخ بخاری‘‘ کے نام سے پکارت۔۔۔

مزید

حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخاری

حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخاری           آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا  ملتانی کے مرید اور مخدوم جہانیاں کے دادا ہیں آپ بخارا سے سندھ کے مشہور شہر بکھرمیں وارد ہوئے پھر بعض خاندانی وجوہ سے بکھر کو چھوڑ کر اوچ شریف میں آکر یا د الہٰی میں مشغول ہوگئے اوریہیں  وفات پائی، بدرالدین بکھری جو بکھر کے امراء میں تھے، کی بیٹی سےآپ کی شادی ہوئی کہتے ہیں کہ اس رشتہ کی بشارت سید صاحب کو اور خود بدالدین کو خواب میں حضوراکرم ﷺ کی طرف سے ہوئی تھی۔ (اذکار ابرار، ص۵۷، ۵۸۔اخبار الاخیار ص ۶۷)           سید صاحب ۱۲۴۴ھ میں دیو گڑھ (اوچ شریف) تشریف لائے، تو یہاں کا راجہ دیو سنگھ مارواذ بھاگ گیا۔مگر اس کی بیٹی سندری بائی نے اسلام قبول کر لیا ، سید صاحب کے حکم سے یہاں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جو بہت بلند تھا ، لہٰذا اس ق۔۔۔

مزید

حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی

حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

قلندر علی سہروردی

حضرت مولانا صوفی قلندر علی سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید قلندر علی سہروردی۔کنیت:ابوالفیض۔القاب:غوثِ زمان،مجددسلسلہ سہروردیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت ابولفیض سید قلندر علی سہروردی بن سید حافظ رسول بخش بن قاضی محمد جمال الدین بن مولوی کرم الہی بن سید غلام مصطفیٰ بن سید سلطان محمد بن سید مفتی خدابخش بن سید محمد مقیم بن سید نعمت اللہ بن سید عطاء اللہ بن سید محمد حفیظ شاہ بن سید لقمان بن سید محمد عیسیٰ بن سید ابوالفتح  خان بہادر بن سید فیروزالدین بن سید ابوالحسن بن سید بدیع الدین بن سید محی الدین ثالث بن سید علی بن سید عباس میر مسعود بن سید محمد ضو بن ابوالفضل احمد ضو بن سید ابو محمد عبد اللہ محی الدین ثانی بن سید ابو نصر سید محمد صالح بن سید ابو بکر عبدالرزاق بن غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  رجب المرجب ۔۔۔

مزید

سید بہاؤ الدین جھولن شاہ بخاری

حضرت سید بہاؤ الدین جھولن شاہ بخاری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المشہور بابا گھوڑے شاہ ٓپ کا اسم گر امی محمد حفیظ بتایا جا تا ہے اور جھولن شاہ کے نام سے موسوم تھے،آپ کے والد گرامی کا نام سید شاہ محمد سید عثمان جھولہ بخاری جن کا مزار شاہی قلعہ کے اندر ے ہے تھے،اصل نام سید بہاء الدین رحمتہ اللہ علیہ تھا، پانچ برس کی عمر میں ہی آپ کو گھو ڑے کی سواری کا بہت شوق تھا اور یہ شو ق عشق کی صورت اختیار کر گیا تو جو کوئی بھی آپ کے پاس مٹی کا بنا ہوا گھوڑ لے کر آتا تو اس کے حق میں دعا کرتے جو مقبول ہوتی اس سے آپ کے مستحاب الد عوات ہونے کی شہرت ہوگئی اور خلقت خدا کا ہجوم ہونے لگا، جب سید شاہ محمد رحمتہ اللہ علیہ آپ کے والد کو پتہ چلا تو بہت خفا ہوئے اور فرمایا کہ یہ لڑکا اسرار الہیٰ کو راز میں نہیں رکھ سکتا اور نہ ہی اس قابل ہے، آپ نے یہ کلمات فرمائے ہی تھے کہ آپ کا وصال ہوگیا،لکھا ہے کہ اس۔۔۔

مزید