جلوۂ ماہِ عرب ماہِ تاباں تو ہوا مہرِ عجم ماہِ عرب ہیں ستارے انبیا مہر عجم ماہِ عرب ہیں صفات حق کے نوری آئینے سارے نبیذات حق کا آئینہ مہر عجم ماہِ عرب کب ستارا کوئی چمکا سامنے خورشید کےہو نبی کیسے نیا مہر عجم ماہِ عرب آپ ہی کے نور سے تابند ہیں شمس و قمردل چمک جائے مرا مہر عجم ماہِ عرب قبر کا ہر ذرہ اک خورشید تاباں ہوا بھیرخ سے پردہ دو ہٹا مہر عجم ماہِ عرب روسیہ ہوں منہ اجالا کر مرا جان قمرصبح کر یا چاند نا مہر عجم ماہِ عرب کوچۂ پر نور کا ہر ذرہ رشک مہر ہےواہ کیا کہنا ترا مہر عجم ماہِ عرب روسیہ ہوں منہ اجالا کر مرا جان قمرصبح کر یا چاند نا مہر عجم ماہِ عرب نیر چرغ رسالت جس گھڑی طالع ہوااوج پر تھا غلغلہ مہر عجم ماہِ عرب آپ نے جب مشرق انوار سے فرمایا طلوعدامن شب پھٹ گیا مہر عجم ماہِ عرب ظلمت شب مٹ گئی جب آپ جلوہ گر ہوئےرات تھی پر دن ہوا مہر عجم ماہِ عرب تم نے مغرب سے نکل کر اک قی۔۔۔
مزیدجلوہ ہے جلوہ آپ کا ہے تم سے عالم پر ضیا ماہِ عجم مہر عربدے دو مرے دل کو جلا ماہِ عجم مہر عرب دونوں جہاں میں آپ ہی کے نور کی ہے روشنیدنیا و عقبیٰ میں شہا ماہِ عجم مہر عرب کب ہوتے یہ شام و سحر کب ہوتے یہ شمس و قمرجلوہ نہ ہوتا گر ترا ماہِ عجم مہر عرب ہے روسیہ مجھ کو کیا آقا مرے اعمال نےکردو اجالا منہ مرا ماہِ عجم مہر عرب خورشید تاباں بھیک کو آیا تری سرکار سےہے نور سے کا سہ بھرا ماہِ عجم مہر عرب خورشید کے سر آپ کے در کی گدائی سے رہاسہرا شہا انوار کا ماہ عجم عرب کاسہ لیسی سے ترے دربار کی مہتاب بھیکیسا منور ہوگیا ماہِ عجم مہر عرب ہیں یہ زمین و آسماں منگتا اسی سرکار نےہے ان کی آنکھوں کی ضیا ماہِ عجم مہر عرب یوں بھیک لیتا ہے دو وقتہ آسماں انوار کیصبح و مسا ہے جبہ سا ماہ عجم مہر عرب اس جبہ سائی کے سبب شب کو اسی سرکار نےانعام میں ٹیکا دیا ماہِ عجم مہر عرب اور صبح کو سرکار سے اس کو ملا ن۔۔۔
مزیدمنقبت حضور پر نور سیدنا علا ء الملت والدین علی احمد صابر کلیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیسے کاٹوں رتیاں صابرتارے گنت ہوں سیّاں صابر مورے کر جوا ہوک اٹھت ہےموکو لگالے چھتیاں صابر توری صورتیا پیاری پیاریاچھی اچھی بتیاں صابر چیری کو اپنے چرنوں لگالےمیں پروں تورے پیّاں صابر ڈولے نیّا موری بھنور میںبلما پکڑے بیّاں صابر چھتیاں لاگن کیسے کہوں میںتم ہو اونچے اٹریاں صابر تورے دوارے سیس نواؤںتیری لے لوں بلیّاں صابر سپنے ہی میں درشن دکھلادوموکو مورے گسیّاں صابر تن، من، دھن سب تو پہ وارےنورؔی مورے سیّاں صابر سامانِ بخشش۔۔۔
مزیدبہار گلشن ان کو دیکھا تو گیا بھول میں غم کی صورتیاد بھی اب تو نہیں رنج و الم کی صورت خواب میں دیکھوں اگر دافع غم کی صورتپھر نہ واقع ہو کبھی رنج و الم کی صورت آبلے پاؤں میں پڑ جائیں جو چلتے چلتےراہ طیبہ میں چلوں سر سے قدم کی صورت تم اگر چاہو تو اک چین جبیں سے اپنیکردو اعدا کو قلم شاخ قلم کی صورت نام والا ترا اے کاش مثال مجنوںریگ پر انگلیوں سے لکھوں قلم کی صورت تیرا دیدار کرے رحم مجسم تیرادیکھنی ہو جسے رحماں کے کرم کی صورت آپ ہیں شان کرم کان کرم جان کرمآپ ہیں فضل اتم لطف اعم کی صورت اک اشارہ ترے ابرو کاشہ ہر دوسراکاٹ دے دشمنوں کو تیغ دو دم کی صورت آپ کا مثل شہا کیسے نظر میں آئےکس نے دیکھی ہے بھلا اہل عدم کی صورت موم ہے ان کے قدم کے لئے دل پتھر کاسنگ نے دل میں رکھی ان کے قدم کی صورت خواب میں بھی نہ نظر آئے اگر تم چاہودرد و غم، رنج و الم، ظلم و ستم کی صورت اے سحاب کرم اک بوند کرم۔۔۔
مزیدسلام بہ سرکار خیر الانام علیہ وعلیٰ آلٰہ التحیۃ والسلام تم پر لاکھوں سلامتم پر لاکھوں سلام سب سے اعلیٰ عزت والےغلبہ و قہر و طاقت والےحرمت والے کرامت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام ظاہر باہر سیادت والےغالب قاہر ریاست والےقوت والے شہادت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام نور علم و حکمت والےنافذ جاری حکومت والےرب کی اعلیٰ خلافت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام آپ کا چاہا رب کا چاہارب کا چاہا آپ کا چاہارب سے ایسی چاہت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام تم ہو شہ اورنگ خلافتتم ہو والی ملک جلالتتم ہو تاج رفعت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام رب کے پیارے راج دلارےہم ہیں تمہارے تم ہو ہمارےاے دامان رحمت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام دھو دیں گنہ کے دھبے کالےابرِ کرم کے برسیں جھالےگیسوؤں والے رحمت والےتم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام ڈگم۔۔۔
مزیدپیکر حسن تمام اَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اے سرور عالی مقاماَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اے رہبر جملہ اناماَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اے مظہر ذات السلاماَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اے پیکر حسن تمام اَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اَصَّلَاۃُ وَالسَّلاماے نبیوں کے نبی اور اے رسولوں کے امام یَا حَبِیْبَ اللہ اَنْتَ مَھْبِطُ الْوَحْیِ الْمُبِیْںاِنِّیْ مُذْنِب سَیِّدِیْ اَنْتَ شَفِیْعُ الْمُذْنِبِیْںیَا رَسُوْلَ اللہ اَنْتَ صَادِقُ الْوَعْدِ الْاَمِیْںیَا نَبِیَّ اللہ اَنْتَ رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْں اَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اَصَّلَاۃُ وَالسَّلاماے نبیوں کے نبی اور اے رسولوں کے امام اے شہ عرش آستاں اے سرور کون و مکاںاے مرے ایمانِ جاں اے جانِ ایمانِ زماںاے مرے امن و اماں اے سرور ہر دو جہاںمیں ہوں عاصی سرورا اور تم شفیعِ عاصیاں اَصَّلَاۃُ وَالسَّلام اَصَّلَاۃُ وَالسَّلاماے نبیوں کے نبی اور اے رسولوں کے امام اے کہ تیری ذاتِ عالی۔۔۔
مزیدجاری رہے گا سکہ تیرا ماہ طیبہ نیر بطحا صلی اللہ علیک وسلمتیرے دم سے عالم چمکا صلی اللہ علیک وسلم تو ہے مظہر رب اجمل ظل ہیں تیرے سارے مرسلکون ہے ہم سر تیرا شاہا صلی اللہ علیک وسلم تم ہو پیارے اصل ہماری سارا جہاں ہے فرع تمہاریتم سب کی ماہیت گویا صلی اللہ علیک وسلم تم ہو آقا معرّف حق کے جلوے ہو نور مطلق کےتم ہو حجت رب بر اعدا صلی اللہ علیک وسلم تو ہے نائب رب اکبر پیارے ہر دم تیرے در پراہل حاجت کا ہے میلہ صلی اللہ علیک وسلم حق نے بنایا ایسا تونگر اکبر و اوسط و اصغر و سرورتیرے در پر حاضر جملہ صلی اللہ علیک وسلم ہر شے میں ہے تیرا جلوہ تجھ سے روشن دین و دنیابانٹا تو نے نور کا باڑا صلی اللہ علیک وسلم ایماں تیری عظمت و الفت اور تصدیق و جزم نسبتمومن وہ جس نے پایا صلی اللہ علیک وسلم بے شبہہ ہے زین طاعت حق یہ کہ ہے عین عبادتحق کے پیارے تصور تیرا صلی اللہ علیک وسلم تیری ضیا سے عالم چمکا سبح۔۔۔
مزیدصلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ اعلیٰ سے اعلیٰ رفعت والےبالا سے بالا عظمت والےسب سے برتر عزت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ سب سے زائد حرمت والےسب سے بڑھ کر ہمت والےسب سے برتر قدرت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ جاہ و جلال، وجاہت والےقوت و سطوت، صولت والےشان و شوکت، حشمت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ تم ہو ماہ لاہوت خلوتتم ہو شاہ ناسوت جلوتتم ہو جامعیت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ تم ہو جوہر فرد عزتتم ہو جسم و جان وجاہتتم ہو تاج رفعت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ تم ہو آب عین رحمتتم ہو تاب ماہ وحدتاے چمکیلی رنگت والےصلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیک وسلم صلی اللہ صلی اللہ تم ہو نہر بحر وحدتتم ہو پیارے منبع کثرتوحدت والے کثرت والےص۔۔۔
مزیدسایۂ خیر الوریٰ ملتا نہیں دو جہاں میں کوئی تم سا دوسرا ملتا نہیںڈھونڈتے پھرتے ہیں مہرومہ پتا ملتا نہیں ہے رگ گردن سے اقرب نفس کے اندر رہے وہیوں گلے سے مل کے بھی ہے وہ جدا ملتا نہیں آب بحر عشق جاناں سینہ میں ہے موجزنکون کہتا ہے ہمیں آب بقا ملتا نہیں آب تیغ عشق پی کر زندۂ جاوید ہوغم نہ کر جو چشمۂ آب بقا ملتا نہیں ڈوب تو بحر فنا میں پھر بقا پائے گا توقبل از بحر فنا بحر بقا ملتا نہیں دنیا ہے اور اپنا مطلب بے غرض مطلب کوئیآشنا ملتا نہیں نا آشنا ملتا نہیں ذرہ ذرہ خاک کا چمکا ہے جس کے نور سےبے بصیرت ہے جسے وہ مہ لقا ملتا نہیں ذرہ ذرہ سے عیاں ہے ایسا ظاہر ہو کے بھیقطرے قطرے میں نہاں ہے بر ملا ملتا نہیں جو خدا دیتا ہے ملتا ہے اسی سرکار سےکچھ کسی کو حق سے اس در کے سوا ملتا نہیں کیا علاقہ دشمن محبوب کو اللہ سےبے رضائے مصطفےٰ ہر گز خدا ملتا نہیں کوئی مانگے یا نہ مانگے ملنے کا در ہے یہیبے ۔۔۔
مزیدکرو ہم پہ یٰسٓ دم غوث اعظم تجلی نور قِدَم غوث اعظمضیائے سراج الظلم غوث اعظم ترا حِل ہے تیرا حرم غوث اعظمعرب تیرا تیرا عجم غوث اعظم کرم آپ کا ہے اعم غوث اعظمعنایت تمہاری اتم غوث اعظم مخالف ہوں گو سو پَدم غوث اعظمہمیں کچھ نہیں اس کا غم غوث اعظم چلا ایسی تیغ دو دم غوث اعظمکہ اعدا کے سر ہوں قلم غوث اعظم وہ اک وار کا بھی نہ ہوگا تمہارےکہاں ہے مخالف میں دم غوث اعظم ترے ہوتے ہم پر ستم ڈھائیں دشمنستم ہے ستم ہے ستم غوث اعظم کہاں تک سنیں ہم مخالف کے طعنےکہاں تک سہیں ہم ستم غوث اعظم بڑھے حوصلے دشمنوں کے گھٹا دےذرا لے لے تیغ دو دم غوث اعظم نہیں لاتا خاطر میں شاہوں کو شاہاترا بندۂ بے درم غوث اعظم کرم چاہئے تیرا تیرے خدا کاکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم گھٹا حوصلہ غم کی کالی گھٹا کابڑھی ہے گھٹا دم بدم غوث اعظم بڑھا نا خدا سر سے پانی الم کاخبر لیجئے ڈوبے ہم غوث اعظم کرو پانی غم کو بہادو الم کو۔۔۔
مزیدترے گھر سے دنیا غوث اعظم کھلا میرے دل کی کلی غوث اعظممٹا قلب کے بے کلی غوث اعظم مرے چاند میں صدقے آجا ادھر بھیچمک اٹھے دل کی گلی غوث ترے رب نے مالک کیا تیرے جد کوترے گھر سے دنیا پلی غوث اعظم وہ ہے کون ایسا نہیں جس نے پایاترے در پہ دنیا ڈھلی غوث اعظم کہا جس نے یا غوث اغثنی تو دم میںہر آئی مصیبت ٹلی غوث اعظم نہیں کوئی بھی ایسا فریادی آقاخبر جس کی تم نے نہ لی غوث اعظم مری روزی مجھ کو عطا کردے آقاترے در سے دنیا نے لی غوث اعظم نہ مانگوں میں تم سے تو پھر کس سے مانگوںکہیں اور بھی ہے چلی غوث اعظم صداگر یہاں میں نہ دوں تو کہاں دوںکوئی اور بھی ہے گلی غوث اعظم جو قسمت ہو میری بری اچھی کر دےجو عادت ہو بد کر بھلی غوث اعظم ترا مرتبہ اعلیٰ کیوں ہو نہ مولیٰتو ہے ابن مولیٰ علی غوث اعظم قدم گردن اولیا پر ہے تیراہے تو رب کا ایسا ولی غوث اعظم جو ڈوبی تھی کشتی وہ دم میں نکالیتجھے ایسی قدرت ملی غ۔۔۔
مزیدآئینۂ حق نما درِ منقبت حضور پر نور پیران پیر دستگیر غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ترا جلوہ نور خدا غوث اعظمترا چہرہ ایماں فزا غوث اعظم مجھے بے گماں دے گما غوث اعظمنہ پاؤں میں اپنا پتا غوث اعظم خودی کو مٹا دے خدا سے ملا دےدے ایسی فنا و بقا غوث اعظم خودی کو گماؤں تو میں حق کو پاؤںمجھے جام عرفاں پلا غوث اعظم خدا ساز آئینۂ حق نما ہےترا چہرۂ پر ضیا غوث اعظم خدا تو نہیں ہے مگر تو خدا سےجدا بھی نہیں ہے ذرا غوث اعظم نہ تو خود خدا ہے نہ حق سے جدا ہےخدا کی ہے تو شان یا غوث اعظم تو باغ علی کا ہے وہ پھول جس سےدماغ جہاں بس گیا غوث اعظم ترا مرتبہ کیوں نہ اعلیٰ ہو مولیٰہے محبوب رب العلا غوث اعظم ترا رتبہ اللہ اکبر سروں پرقدم اولیا نے لیا غوث اعظم ترا دامن پاک تھا مے جو رہزنبنے ہادی و رہنما غوث اعظم نہ کیوں مہرباں ہو غلاموں پہ اپنےکرم کی ہے تو کان یا غوث اعظم ترے صدقہ جاؤں مری لاج رکھ لےترے۔۔۔
مزید