/ Thursday, 09 May,2024

عبداللہ مجذوب نوشاہی

سید شاہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ قصور

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ قصور علیہ الرحمۃ    شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ بن الحاج گلاب دین ۲۲ ربیع الثانی ۱۳۳۸ھ/ ۱۴؍جنوری ۱۹۲۰ء میں موضع سرنگھ (ضلع امر تسر، بھارت) کے مقام پر پیدا ہوئے، موضع پٹی (ضلع امر تسر) کے ہائی سکول سے میٹرک کیا اور پھر علوم عربیہ اسلامیہ کی جانب متوجہ ہوئے۔ علومِ اسلامیہ کی تعلیم کے لیے آپ مرکزی دارالعلوم حزب الاحناف لاہور میں داخل ہوئے۔ ان دنوں دارالعلوم میں امام المنقول والمعقول حضرت علامہ الحاج مولانا مہرالدین نقشبندی مدظلہ مدرس تھے۔ علامہ مولانا محمد عبداللہ نے تمام کتب درس نظامی اول سے آخر تک آپ سے پڑھیں۔ کتبِ احادیث کا درس حضرت مفتیٔ اعظم پاکستان ابوالبرکات سیّد احمد سے لیا اور ۱۹۴۳ء میں سندِ فراغت حاصل کی۔ آپ نے فراغت کے بعد اپنے گاؤں سر سنگھ (امر تسر) میں ’’دارالعلوم جامعہ حنفیہ‘‘ کے نام سے ایک دینی ادارہ ۔۔۔

مزید

عبدالقدوس ہاشمی رتہ شریف

مولانا مفتی۔۔۔

مزید

عبدالرحیم بستوی

مفتی قاضی۔۔۔

مزید

عبدالرحیم بن علی رومی معروف بہ چلپی

مولانا۔۔۔

مزید

عبدالرحیم گرہوری

شیخ۔۔۔

مزید

عبدالرشید عظیم آبادی

مخدوم شیخ۔۔۔

مزید

عبدالرشید (جھنگ)

مولانا۔۔۔

مزید

عبدالرشید عظیم آبادی

حضرت مولانا سید۔۔۔

مزید

مولانا عبدالرشید بہاری

عمدۃ المدرسین مولانا عبدالرشید رضوی بہاری مدرس شمس العلوم گھوسی ضلع  مئو ولادت حضرت مولانا عبدالشید رضوی بن حکیم محمد نذیر اشرفی بن حکیم  محمد بشر  بن کرمات میاں ۱۵؍جولائی ۱۹۲۶ء کو موضع بٹھگائیں تھانہ تریاں  ضلع چپھرا صوبہ بہار میں پیدا ہوئے۔ خاندانی حالات مولانا عبدالرشید رضوی کےوالد ماجد اپنے وقت کے نامور حکیم تھے۔ طب  یونانی میں مہارت رکھتے تھے۔ اپنے گاؤں  ہی میں  مطب کرتے تھے۔ اسی وجہ سےمولانا عبدالرشید کا خاندان اپنے گاؤں اور قرب وجوار میں عزت و قعت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ مولانا عبدالرشید  کے بڑےوالد بھی دید تھے اور اس فن میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔ اپنے وقت کے تجربہ کار اور ہر ولغریز حکیم  گزرے ہیں۔ مولانا عبدالرشید کے دادا محترم  حضرت مولانا عظیم اللہ بلیاوی سکندری پوری سے سلسلہ رشیدیہ  میں۱۹۳۵ء کو منسلک ہوئے اور آخر عمر م۔۔۔

مزید