پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

عبدالاول بن علائی قریشی

پیر سید۔۔۔

مزید

عبدالاول بن محمد سیرامی

حضرت۔۔۔

مزید

حضرت بہاء الدین باغی جونپوری

حضرت بہاء الدین باغی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

عطاءالمصطفی اعظمی، علامہ مولانا مفتی

عطاء المصطفیٰ اعظمی، علامہ مفتی محمد   نام:   محمد عطاء المصطفیٰ نسب:محمد عطاء المصطفیٰ بن ضیاء المصطفیٰ بن امجد علی اعظمی بن جمال الدین والدِ ماجد:      محدثِ کبیر حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفیٰ اعظمی دامت برکاتھم العالیۃ  جدِّ امجد (دادا حضور):          خلیفۂ اعلیٰ حضرت﷫ صاحبِ ’’بہارِشریعت‘‘ صدرالشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد امجد علی اعظمی﷫  خاندانی ماحول:           آپ کے آبا و  اَجداد، علما؛  بلکہ علما گر ہیں۔ آپ مفتی ابنِ مفتی ابنِ مفتی ہیں۔ آپ کا خاندان ابتدا ہی سے مذہبِ حق اہلِ سنّت وجماعت کا پاسبان رہاہے۔  تاریخِ پیدائش:                 ۱۴؍ ر۔۔۔

مزید

اکرام علی رضا نقشبندی، صاحبزادہ پیر محمد

Ikram Ali Raza Naqshbandi, Sahibzada Peer Muhammad۔۔۔

مزید

ذاکر حسین شاہ سیالوی، شیخ الحدیث والتفسیر علامہ پیر سید محدم

شیخ الحدیث والتفسیر علامہ پیر سید محمد ذاکر حسین شاہ سیالویتاریخ پیدائش :          حضرت علامہ سید محمد ذاکرحسین شاہ سیالوی  28جماد ی الاخری 1353  مطابق 7 اکتوبر 1934 سوموار کی صبح دھرکنہ ضلع چکوال میں حضرت علامہ سید محمد ابراہیم شاہ سیالوی کے گھر شعور کی آنکھ کھلی جو علم وفقر میں بلند مقام رکھتے تھے۔ نسب وخاندان          آپ کا نسبی تعلق سادات حسنی سے ہے۔ آپ کے جد اعلی میر سید عمادالدین محمد حسنی دہلوی ساتویں صدی ہجری میں رشدوہدایت کے سلسلے میں دہلی تشریف لائے اور دہلی میں قیام پذیر ہوئے۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کا خاندان اپنے علاقہ میں دینی اور روحانی علوم کا مرکز تھا۔آپ کے خاندان کے بزرگوں نے اپنے اپنے حلقوں میں دینی علوم کو پھیلا کر دین متین اور انسانیت کی بھر پور خدمت  کی ا۔۔۔

مزید

ہشام کبانی حسینی نقشبندی حقانی، شیخ سید محمد

شیخ سید محمد  ہشام کبانی حسینی  نقشبندی حقانی آپ کی ولادت:   1364ھ/1945ء بیروت (لبنان) میں پیداہوئے۔نام ولقب : رہبر شریعت، محسن ملت، مبلغ اسلام مشہور عرب صوفی مرشد شیخ سید محمد ہشام قبانی حسینی نقشبندی حقانی بیروت (لبان) میں پیدا ہوئے۔ آپ ائمہ اھل بیت قدس اللہ سرار ہم کے نامور سپوت اما م جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد امجاد میں ہیں ۔ آپ نے امریکن یونیورسٹی بیروت سے سائنس میں بی۔ اے کیا اور بلجیم کی ایک یونی ورسٹی میں فن طب کی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں دمشق میں اسلامی قانون کی ڈگری حاصل کی۔دور حاضر کے نقشبندی شیوخ شیخ عبداللہ داغستانی(1973ء) اور شیخ محمد ناظم الحقانی دامت برکاتہ کی صحبت ابتدائے جوانی سے اختیار فرمائی ۔ 1991ء میں اپنے شیخ خواجہ ناظم حقانی کے حکم سےا مریکہ منتقل ہوئے تاکہ نقشبندی طریقہ کو اس نئی دنیا میں رائج فرمائیں۔ چنانچہ اس چھ سال کی قلیل مد۔۔۔

مزید

سلیمان رضوی، استاذ الاستاتذہ رئیس المناطقہ مفتی محمد

 سلیمان رضوی، استاذ الاستاتذہ رئیس المناطقہ مفتی محمد نام:                    محمد سلیمان رضویتاریخِ ولادت:               جون1939ءمطابق1358ھمقامِ ولادت:            قصبہ ڈھیری چکری تحصیل و ضلع راولپنڈی میں آپ کی ولادت ہوئی۔والدِ گرامی:              چوہدری محمد نواب خان حصولِ علم:استاذ الاستاتذہ رئیس المناطقہ شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی محمد سلیمان رضوی نوَّراللہ مرقدہٗنے گاؤں ڈھیری کی جامع مسجد کے خطیب مولانا حافظ غلام ربانی﷫ سے فارسی کی ابتدائی  کتب پڑھیں، انہی کی وساطت سے 1952ء میں دارالعل۔۔۔

مزید

اشرف علی حسنی حسینی قادری شطاری، علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر سید شاہ

Ashraf Ali Hasnain Hussaini Qadri, Allama Mufti Doctor Syed Shah۔۔۔

مزید

غلام شبیر احمد عثمانی، علامہ

Gulam Shabbir Ahmed Usmani, Allama۔۔۔

مزید