ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

شاہ محمد یوسف

شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمد یو سف  رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ اپنے آباؤاجدادکی طرح نیک سیرت انسان تھے۔ہروقت ذکروفکر،عبادت وریاضت میں مشغول رہتے تھے۔ حضرت مصلح ِ اہلسنت قاری محمد مصلح الدین صدیقی علیہ الرحمہ  کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔ وصال:  حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔

مزید

شاہ محمد

شاہ محمدرحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِگرامی: شاہ محمدرحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسمِ گرامی: شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ۔ سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمد رحمۃ اللہ علیہ اپنے وقت کے صوفیِ باصفا،عابدوزاہدتھے۔اشاعتِ دین میں کوشاں رہتے تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ان کے معاش کا ذریعہ تھیں۔ وصال:  حیدرآباددکن انڈیا میں ہوا۔وہیں مدفون ہوئے۔۔۔۔

مزید

محمد معین الدین صدیقی

محمد معین الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔۔۔۔

مزید

مصباح الدین صدیقی

مصباح الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔    ۔۔۔

مزید

محمد صلاح الدین صدیقی

محمد صلاح الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔۔۔۔

مزید

محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی، محدث اعظم ہند مولانا سید

 محدث اعظم ہند مولانا سید محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی۔۔۔

مزید

حضرت مولانا ثناء اللہ رضوی اعظمی

حضرت مولانا ثناء اللہ رضوی اعظمی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی

حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا محمد اسماعیل خان عاقلؔ اکبر آبدی بن بحر طریقت کے شناور حضرت مولانا احمد سعید خان افغانی نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ (بانی و مہتمم دار العلوم مجددیہ انجمن نصر الاسلام آگرہ) آگرہ (یوپی۔ بھارت) کے محلہ میں ۱۹۲۲ء کو (شناختی کارڈ کے مطابق) تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: غالباً اپنے والد کی قائم کردہ درسگاہ کے فاضل تھے۔ بیعت: غالباً اپنے والد سے بیعت رکھتے ہوں۔ محفل میلاد: سید فاروق احمد قادری اکبر آبادی لکھتے ہیں: اکبر آباد(آگرہ) کی فضائوں میں سیرت النبی ﷺ کے جلسے اور میلاد خوانی کی برکات محلہ محلہ اور گھر گھر پھیلی ہوئی تھیں۔ حصول برکات اور کسب فیض روحانی کیلئے سال کے بارہ مہینوں میں یہ محافل کمال عقیدت اور اہتمام سے منعقد ہوتی تھیں۔ میری معلوما ت کے مطابق مولانا سراج الدین سراج ، حضرت مولانا عبدالغنی ضیاء (میرے مر۔۔۔

مزید

حضرت شیخ زین الدین مسلیار

حضرت شیخ زین الدین مسلیار (مفتیٔ کیرالہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت صوفی محمد جان بابا

حضرت صوفی محمد جان بابا (مورو والے) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید