حضرت مولانا محمد سلیمان بھاگل پوری رحمۃ اللہ علیہ تحصیلِ علم: آپ علیہ الرحمہ نے محدثِ اعظم ہند حضرت مولانا شاہ محمد اشرفی کچھوچھوی قدس سرہٗ سے جامعہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع فیض آباد میں ابتدائی عربی درس نظامی کی کتابیں پڑھیں۔ بعدازاں جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں داخل ہوئے۔اجمیر شریف دارالعلوم معینیہ عثمانیہ میں حضرت صدرالشریعۃ مولانا شاہ محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ اوردیگراساتذہ سےکتبِ متدوالہ پڑھیں،اور فارغ التحصیل ہوئے۔ حصولِ علم کےبعد جامعہ نعیمیہ مراد آباد،دار العلوم اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ،بحر العلوم،جامعہ حمیدیہ بنارس میں درس دیا۔بعد میں اپنے وطن" اگر پور ماچھی ضلع بھاگل پور" میں مدرسہ اشرفیہ اظہار العلوم کے شیخ الحدیث وصدر مدرس رہے۔ بیعت وخلافت: قطب المشائخ حضرت مخدوم اشرفی میاں قدس سرہ سے بیعت ہوئے۔ سیرت وخصائص: عالمِ ربانی،جامع المنقولِ والمنقول،استاذ۔۔۔
مزید
شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: الشیخ، الامام، العارف ،العالم، الشیخ الاکبر ،والکبریت الاحمر ،ابوعبداللہ ،محی الدین، محمد ابن علی، ابن العربی، اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ” کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں آج تک اس لقب کو کسی دوسرے شیخ کے لیے استعمال نہیں کیاگیا۔ آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے طے سے تھا۔ شیخ اکبر کے جد اعلی حاتم طائی عرب قبیلہ بنو طے کے سردار اور اپنی سخاوت کے باعث صرف عرب ممالک میں ہی نہیں پوری دنیا میں مشہور تھے ان کی نسل سے آپ کا خاندان تقوی عزت اور دولت میں اہم مقام رکھتا تھا۔ مشہور صوفی بزرگ ابو مسلم خولانی آپ کے ماموں تھے۔ ولادت: آپ 17 رمضان المبارک سن 560 ہجری کو&۔۔۔
مزید
حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخاری آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی کے مرید اور مخدوم جہانیاں کے دادا ہیں آپ بخارا سے سندھ کے مشہور شہر بکھرمیں وارد ہوئے پھر بعض خاندانی وجوہ سے بکھر کو چھوڑ کر اوچ شریف میں آکر یا د الہٰی میں مشغول ہوگئے اوریہیں وفات پائی، بدرالدین بکھری جو بکھر کے امراء میں تھے، کی بیٹی سےآپ کی شادی ہوئی کہتے ہیں کہ اس رشتہ کی بشارت سید صاحب کو اور خود بدالدین کو خواب میں حضوراکرم ﷺ کی طرف سے ہوئی تھی۔ (اذکار ابرار، ص۵۷، ۵۸۔اخبار الاخیار ص ۶۷) سید صاحب ۱۲۴۴ھ میں دیو گڑھ (اوچ شریف) تشریف لائے، تو یہاں کا راجہ دیو سنگھ مارواذ بھاگ گیا۔مگر اس کی بیٹی سندری بائی نے اسلام قبول کر لیا ، سید صاحب کے حکم سے یہاں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جو بہت بلند تھا ، لہٰذا اس ق۔۔۔
مزید
حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ ابو العباس احمد بن عمر ابن سریج الشافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خلیفہ جنید بغدادی۔۔۔
مزید
حضرت شیخ ابو عامر احمد بن ابی مروان ابن شہید الاشجعی الاندلسی ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ مولانا غلام یاسین نورانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید