منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّد اختیار الدین عمر ایرچی قدس سرہ

  آپ قاضی سادی چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اور مرید تھے۔ آپ کے آباو اجداد ایرچ سے تعلق رکھتے تھے۔ مگر آپ اللہ کی محبت میں دنیا سے دست بردار ہوگئے تارک الدنیا ہوکر پہلے تو ظاہری علوم میں مہارت حاصل کی پھر باطنی سعادت کے لیے تگ و دو کرنے لگے۔ قاضی محمد سادی قدس سرہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ کی توجہ سے ولی کامل ہوگئے۔ خرقۂ خلافت ملا تکمیل کو پہنچے معارج الولایت کے مولّف نے آپ کا سن وصال ۸۰۹ھ لکھا ہے۔ چو رفت از فنا سوئے دارالبقا عمر پیشوا راہنمائے یقین بگو سالِ دے قدوۂ دستگیر ۸۰۹ھ بفر ما عمر پیشوائے یقین ۸۰۹ھ ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد شاہ

حضرت سید محمد شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سید العلمین شاہ

حضرت سید العلمین شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سید ایبک شاہ

حضرت سید ایبک شاہ  علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سید احمد شاہ

حضرت سید احمد شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت محمد جبار شاہ

حضرت محمد جبار شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت اوائل شاہ

حضرت اوائل شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت امان شاہ

حضرت امان شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سید سکندر شاہ

حضرت سید سکندر شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت فیروز شاہ

حضرت فیروز شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید