منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

ظہور الحسنین شاہ قادری، سید

(سید ظہور الحسنین شاہ قادری  (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حاجی ابو عبید محمد مشتاق احمد قادری عطاری

حضرت حاجی ابو عبید محمد مشتاق احمد  قادری عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ القابات: ثناء خوانِ رسولِ مقبول، بُلبلِ روضہ رسول والدِ ماجد: اخلاق احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادتِ باسعادت: اٹھارہ رمضان المبارک ۱۳۸۶ھ عمر مبارک: ۳۵ سال پیر مرشد: بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ یومِ وصال: ۲۹ شعبان المعظم ۱۴۲۳ھ مزار مبارک: صحرائے مدینہ باب المدینہ کراچی پاکستان۔۔۔

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  (سابقہ استاذ الحدیث ، جامعہ نعیمیہ ،کراچی) ۲۷ شعبان المعظم کی شب  ۱۴۳۷ہجری  بمطابق ۳ جون ۲۰۱۶  وقتِ عشاء ۔رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئے ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کی نمازِ جنازہ شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا قاضی محمد احمد صاحب نعیمی  مدظلہ العالی نے پڑھائی۔۔۔۔

استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی

استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی صاحب ۲۷ شعبان المعظم ۱۴۳۷ ھجری بمطابق ۴ جون ۲۰۱۶ء کو کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں آقا کریم ﷺ کا پڑوس اور ان کے وسیلے سے ہماری بھی بلا حساب مغفرت فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

حضرت میر سید محمد کالپوی

محمد کالپوی، میر سیّد اسمِ گرامی:       محمد۔ لقب:             میر؛  اور  کالپی شریف کی نسبت سے’’ کالپوی‘‘ کہلاتے ہیں۔ نسب: آپ نسباً سیّدہیں، آپ کا تعلق  ترمذی ساداتِ کرام سے ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: میر سیّد محمد بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی۔(رضوان اللہ تعالٰی  علیہم اجمعین) خاندانی پس منظر: آپ کی ولادت سے قبل ہی حضرت ابو سعید قُدِّسَ سِرُّہٗ شہر دکن کی جانب تشریف لے گئے اور مفقود الخبر ہوگئے۔ آپ کا آبائی وطن ترمذ تھا، آپ کے آبا و اَجداد ترمذ  سے ہجرت کر کے جالندھرتشریف لائے۔آپ کے والدِ ماجد سیّد ا۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی علیہ الرحمۃ حضرت خواجہ غلام علی جان رحمہ اللہ اپنے والد محترم حضرت خواجہ علامہ عبداللہ جان المعروف شاہ آغا قدس سرہ العزیز کے انتقال کے بعد مسند نشین ہوئے۔ آپ کی ظاہری و باطنی تعلیم و تربیت اپنے دادا حضرت خواجہ علامہ محمد حسن جان (نوراللہ مرقدہ) سے ہوئی۔ اور باقی ٹھٹھہ کے دینی مدرسہ میں حاصل کی۔ حضرت صاحب نے اپنی ساری زندگی عبادت، ریاضت اور فقرو فاقہ میں گذاری، آپ کی بیٹھک ایک چھوٹی سی کچی کوٹھڑی میں تھی۔ جس میں ایک چار پائی، ایک چٹائی دو تین پیالے اور ایک کیتلی نظر آتی تھی۔ حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی فاروقی سرہندی علیہ الرحمۃاکثر مستغرق و راقب رہتے تھے ااور اسی کیفیت میں حاضرین میں سے کسی پر ایک نگاہ ڈالنے سے اس کو باطنی فیض سے اتنا نوازتے تھے کہ وہ بے قابو ہوجاتا تھا اور نتیجۃً واصل باللہ ہوجاتا تھا۔ آپ یتیموں، مسکینوں،غریبوں اور چھوٹے بچوں سے پیار کرتے تھ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علی بن حسین مالکی

حضرت شیخ علی بن حسین مالکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ علیہ الرحمہ کا اصل نام علی بن حسین بن ابراہیم مالکی تھا، لیکن محمد علی کے نام سے شہرت پائی۔ تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ محمد علی مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت رمضان المبارک 1287 ھ کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: شیخ محمد علی بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے بڑے بھائی العلامہ والقدوۃ الفہامہ شیخ عابد بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ  کی سرپرستی میں مختلف علوم دینیہ، عربی لغت اور فقہ مالکیہ کی تعلیم حاصل کرکے  سند حاصل کی، خاتمۃ الفقہاء والمحدثین فی بدل اللہ الامین سید ابو بکر شطا شافعی رحمۃ اللہ علیہ سے فقہ شافعی، علامہ شیخ عبد الحق الہٰ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ سے تفسیر،فقہ حنفی ،اور شیخ عبد اللہ قدومی حنبلی نابلسی رحمۃ اللہ علیہ سے صحیح بخاری وفقہ حنبلی پڑھی۔ اور ان کے علاوہ دیگر اساتذہ سے مختلف علوم وفنون حاصل۔۔۔

مزید