جمعہ , 06 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 December,2025

حضرت خواجہ صدرالدین محمد روز بہاں بصری

حضرت خواجہ صدرالدین محمد روز بہاں بصری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

امام ابو عبد اللہ محمد ابن ماجہ قزوینی ربعی

امام ابو عبد اللہ محمد ابن ماجہ قزوینی ربعی علیہ الرحمۃ ۲۰۹ھ             ۲۷۳ھ اسم گرامی: محمد، کنیت ابو عبداللہ لقب حافظ۔ سلسلۂ نسب یہ ہے محمد بن یزید بن عبداللہ بن ماجہ ربعی قزوینی ماجہ آپ کے باپ کا لقب تھا جس کی تائید علامہ نووی نے تہذیب الاسماء و اللغات میں علامہ مجدد الدین فیروز آبادی نے قاموس میں علامہ ابو الحسن سندھی نے ابن ماجہ کی شرح میں شاہ عبدالعزیز نے عجالہ میں قزوین کے مشہور مورخ حافظ خلیلی نے اور محدث رافعی نےتاریخ قزوین میں اور امام ابن ماجہ کےشاگرد خاص حافظ ابو الحسن بن قطان نے کی ہے۔ شاہ عبدالعزیز عجالہ نافعہ میں لکھتے ہیں ‘‘ماجہ لقب پدر ابو عبداللہ است نہ لقب جداو نہ نام مادر او’’ (عجالۂ نافعہ، ص۲۳) آپ کی ولادت عراق عجم کے مشہور شہر قزوین میں ۲۰۹ میں ہوئی۔ آپ نسلاً عجمی تھے قبیلہ ربیعہ کی طرف نس۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حماد دیاس بن مسلم

حضرت شیخ حماد دیاس بن مسلم  علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو الشرف شاہ پیر محمد اشرف سلونی وجدانی

حضرت ابو الشرف شاہ پیر محمد اشرف  سلونی وجدانی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت سوید بن سعید ہاروی

حضرت سوید بن سعید ہاروی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو الحسن علاؤ الدین علی بن بلبان

 حضرت ابو الحسن علاؤ الدین علی بن بلبان مرتِّب ِ معجم طبرانی و صحیح ابن حبان علی بن بلبان بن عبداللہ فارسی: ابو الحسن کنیت اور علاء الدین لقب تھا۔ اصول و فروع میں بڑے متجر،عدیم النظیر،فقید المثیل،فقیہ،نحوی،محدث،حسن الذاکرہ تھے،اصول و فقہ کوعلاء  قونوی اور شمس الدین ابی العباس احمد سروجی اور صدر الامین محمد بن عبدا خلاطی سے اخذ کیا اور حدیث کو دمیاطی و محمد بن علی بن صاعد اور ابن عسا کرو غیر ہم سے سنا اور نحوابی حیان سے پرھی یہاں تک کہ اصول و مذہب میں مقدم اور نحو میں متقن ہوئے۔کتاب صحیح ابنِ حبان اور کتاب معجم الطبرانی کو ابواب پر مرتب کیا،جامع کبیر کی شرح تصنیف کی اور خلاطی کی تلخیص جامع کبیر کی بھی تحفۃ الحریص نام ایک بڑی شرح تصنیف کی اور رسول اللہﷺکی سیرت لطیفہ اور ایک کتاب جامع مسائل مناسک میں تالیف کی۔آپ ۶۷۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۷؍ماہِ شوال ۷۳۹؁ھ کو قاہرہ میں فوت ہوئے۔’۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ہبیرہ بصری

آپ حضرت خواجہ مرعشی کے خلیفۂ اعظم تھے امین الدین لقب رکھتے تھے، مشائخ عصر میں بلند رتبہ اور عالی مقام رکھتے تھے،فقر میں بلند درجات اور ارفع مقام حاصل تھا، سترہ سال کی عمرمیں ظاہری علوم سے فارغ ہوگئے اور ایک کامل دانشور کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ ہر روز دو بار ختم قرآن فرمایا کرتے تھے مجاہدہ و ریاضت میں بے مثال تھے ایک دن اللہ کی محبت میں زار و قطار رو رہے تھے آواز آئی ہبیرہ، ہم نے تمہیں بخش لیا ہے، حصول مقامات کے لیے حذیفہ مرعشی کے پاس جاؤ آپ خواجہ مرعشی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور مرید ہوئے، مگر مرید ہونے سے پہلے آپ نے تیس سال ریاضت شاقہ میں گزارے پھر ایک ہفتہ میں ہی مقام قرب نصیب ہوگیا، ایک سال بعد خرقۂ خلافت ملا، جس دن سے خلافت ملی شکر اور نمک کھانا بند کردیا لذیذ کھانے ترک کردیے، اس قدر روتے کہ بعض اوقات حاضرین کو اندیشہ ہوتا کہ آپ فوت ہوجائیں گے، آپ کی ساری زندگی ایک صومعہ میں گزری  ک۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا ظہور الحسن درس

حضرت علامہ مولانا ظہور الحسن درس رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا ظہورالحسن درس۔لقب:افتخار اہل سنت،خطیب اہل سنت،قائد اہل سنت۔تخلص: درس۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا مولانا ظہورالحسن درس بن شیخ الحدیث حضرت علامہ عبدالکریم درس بن شیخ التفسیر علامہ عبداللہ درس بن مولانا خیر محمددرس بن مولانا عبدالرحیم درس۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 5/ذوالحج 1322ھ،مطابق 9/فروری 1905ء  بروز جمعرات ،صدرکراچی میں ہوئی۔ تحصیل علم:علمی ماحول میں آنکھ کھولی اور جد امجد کے قائم کردہ مدرسہ درسیہ صدر کراچی میں تعلیم و تربیت حاصل کی ۔ والد گرامی علامہ عبدالکریم درس اور مولانا صوفی عبداللہ درس سے درسی نصاب میں تکمیل کے بعد فارغ التحصیل ہوئے۔ تمام علوم متدوالہ میں مہارت ِ تامہ رکھتےتھے۔ بیعت وخلافت: آپ خانوادہ گیلانیہ بغداد شریف کے ایک عظیم بزرگ حضرت سید عبد۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابراہیم اہسائی

حضرت شیخ ابراہیم اہسائی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ حبیب احمد نقشبندی

حضرت خواجہ حبیب احمد نقشبندی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید