بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت سید عنایت اللہ

    حضرت سید عنایت اللہ  رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

سید عبد الرحمن نوری

سیدعبد الرحمنٰ نوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

سیدروشن دین شاہ

سیدروشن دین شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد یاسین فخر آبادی

حضرت شیخ محمد یاسین فخر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ طریقت مولانا الحاج پیر محمد سعید قادری

شیخ طریقت مولانا الحاج پیر محمد سعید قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

خواجہ محمد الطاف حسین شاہ اجمیری

خواجہ محمد الطاف حسین شاہ اجمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری

حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا سلام اللہ ۔ لقب:محدث رامپوری۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت مولانا سلام اللہ محدث رامپوری بن  شیخ الاسلام محمد دہلوی بن حاٖفظ فخرالدین دہلوی بن مولانا محب اللہ دہلوی بن شیخ نوراللہ دہلوی بن شیخ نورالحق محدث دہلوی بن  امام المحدثین شیخ عبدالحق محدث دہلوی ۔علیہم الرحمہ۔آپ کاتمام خاندان علماءومحدثین کاخاندان ہے۔آپ کےوالد شیخ الاسلام محمد دہلی کےقاضی القضاۃ اورشیخ الاسلام کےعہدےپرفائزتھے،اورشارحِ صحیح بخاری اورمصنف کتبِ کثیرہ تھے۔ نوٹ:حدائق الحنفیہ،اورتذکرہ علمائے ہندمیں ان کا سلسلہ نسب مکمل نہیں ہے۔تصانیف وغیرہ بھی خلط کردی گئی ہیں۔مذکورہ سلسلہ نسب مکمل اورصحیح ہے۔(مآثرالکرام،ص،280/حیات شیخ عبدالحق ۔خلیق نظامی۔ص266) تحصیلِ علم: جمیع علوم اپنے والد ماجد شیخ الاسلام مصنف شرح فارسی صحیح بخاری ورسالہ طرد الاوہ۔۔۔

مزید

حاجی محمد اسماعیل غوری پشاوری

مولانا محمد اسماعیل صاحب ﷫ (پشاور، پاکستان) خلیفہ اعلی حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں آپ ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی محمد اسماعیل صاحب، پشاور، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ جن کے پاس آپ ﷫ کی معلومات ہوں وہ افادۂ عام کےلئے ’’ضیاءِ طیبہ‘‘کے ای میل ایڈریس ( info@ziaetaiba.com) پر بھیج کر اس کا ر خیر میں تعاون فرمائیں۔ ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو ویب سائٹ پر (Upload) کردیں گے۔۔۔۔

مزید

حضرت سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری

حضرت سید شاہ سکندر گیلانی کیتھلی قادری رحمۃ اللہ علیہ تعارف:قطب رابانی، رؤس الاولیاء، امام الاتقیا، برھان الاصفیاء ، متصرف بہ تصرفات، صاحب کشف و کرامات، فخر السادات ، نسبت رسولی، حضرت شاہ سکندر کیتھلی قادری رحمۃ اللہ علیہ محبوب الٰہی ہیں۔ آپ کی ولادت باسعادت 16 شعبان المعظم ۹۶۳ ہجری بمطابق 26 جو ن؁ 1556 بروز جمعرات صبح صادق کے وقت عارف باللہ ولی علی الاطلاق بالاتفاق حضرت سید عماد الدین گیالنی قادری کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کے گھر کیتھل شریف ضلع کرنال میں ہوئی۔ آپ غوث الوقت حضرت شاہ کمال شاہ کیتھل قادری گیلانی علیہ الرحمۃ کے پوتے اور حسنی حسینی سید ہیں۔ آپ کا شجرہ نسب چند واسطوں سے حضرت پیران پیر دستگیر سیدنا عبد القادر جیلانی الحسنی والحسینی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا کر ملتا ہے۔ آپ کی ولادہ ماجدہ فرماتی ہیں کہ آپ کی ولادت باسعادت سے قبل آڈھی رات کو میں نے دیکھا کہ زمین سے لے کر آسمان تک ر۔۔۔

مزید

سید غلام شاہ

سید غلام شاہ رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید