بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت مولانا مفتی نجم الدین چھجڑو

استاد العلماءحضرت مولانا مفتی نجم الدین چھجڑورحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء مفتی نجم الدین بن مولوی حاجی محمد موسیٰ چھجڑو گوٹھ جھلو ضلع دادو سندھ میں ۱۹۴۱ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: مدرسہ عین العلوم امینانی شریف ( ضلع دادو) میں حضرت علامہ مفتی سید امیر محمد شاہ حسینی سے نصاب پڑھ کر فارغ التحصیل ہوئے۔ آپ کے والد بھی علامہ امیر محمد شاہ کے شاگرد تھے۔ بیعت : آپ غالبا اپنے استاد محترم سید امیر محمد شاہ سے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں دست بیعت تھے۔ درس و تدریس: درس و تدریس کا آغاز مادرعلمی سے کیا اس کے بعد کنری (ضلع عمر کوٹ ) کے مدرسہ میں درس دیا۔ بعد ازاں اپنے گوٹھ جھلو میں قیام کیا جہاں امامت ، خطابت درس و تدریس اور فتویٰ نویسی جیسی علمی خدمات سے تاحیات وابستہ رہے۔ تصنیف و تالیف : اس سلسلہ میں فی الحال فتاویٰ کا علم ہوا ہے جو کہ مجموعہ کی صورت میں جمع ہے ترتیب و تدوین کا کام ابھی باقی ۔۔۔

مزید

محمدنجم الدين كبرى الخوارزمی

محمدنجم الدين كبرى الخوارزمی۔۔۔

مزید

عمر بن محمد نجم الدين كبرى الخوارزمی

عمر بن محمد نجم الدين كبرى الخوارزمی علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت محمد جمیل میاں سلطانی

حضرت جمیل الصوفیا ء محمد جمیل میاں سلطانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا جمال الدین مصدر توحید

حضرت مولانا جمال الدین مصدر توحید (رامپور افغانان) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت۔۔۔

مزید

حضرت خزائن الرحمت شیخ احمد شعید

          شیخ محمد سعید بن شیخ احمد بن عبدالاحد سرہندی: آپ کا لقب خازن الرحمہ تھا،بڑے محدث،فقیہ،عالم،فاضل،زاہد،عابد صاحب کرامات تھے،علوم نقلیہ ورسمیہ اپنے والد ماجد مجدد الفِ ثانی سے حاصل کیے اور انہیں سے علمِ طریقت کو اخذ کیا اور مشکوٰۃ شریف پر حاشیہ لکھا اور ۱۰۷۰؁ھ میں وفات پائی۔’’حوضِ نور‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ عثمان اخی سراج الحق والدین

حضرت خواجہ عثمان اخی سراج الحق والدین علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علاؤالدین گنج نبات پنڈوی

حضرت شیخ علاؤالدین گنج نبات  پنڈوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

مخدوم الآفاق سید عبد الرزاق

مخدوم الآفاق سید عبد الرزاق رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید