ابن عبدجبل کلبی ہیں بیان کیاجاتاہے کہ یہ صحابی تھے۔ان کا ذکرابن ماکولا نے مختصرلکھاہے۔۔۔۔
مزید
بن یمان کے بھائی تھے ابن مندہ نے اس کوبیان کیاہے ہم کوابراہیم بن محمد نیشاپوری نے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن اسحاق ثقفی نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے اسمعیل بن موسیٰ فزاری نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے حسن بن زیادہمدانی نے ابن جریج سے انھوں نے عکرمہ بن عمارسے انھوں نے محمد بن عبداللہ بن ابی قدامہ سے انھوں نے عبدالعزیزبن یمان سے جو حذیفہ کے بھائی تھے نقل کرکے بیان کیاکہ جب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوکوئی (سخت)کام پیش ہوتاتھاتوآپ نماز پڑھنے لگتےتھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ابونعیم نے کہاہے کہ ان کوبعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے اسی طرح ذکرکیاہے۔اوریہ ان کی غلطی ہے صحیح یہ ہے کہ عبدالعزیزبن یمان کے بھتیجے ہیں اوراپنی سندکے ساتھ عبداللہ بن احمد بن حنبل سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کیاہے کہ وہ کہتے تھے ہم سے اسمعیل بن عمراورخلف بن ولید نے بیان کیا وہ دونوں کہتےتھے ہم سے۔۔۔
مزید
عبدالغفور کے والد تھے ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ابونعیم نے ان کابیان لکھ کر کہاہے کہ ان کا نسب نہیں بیان کیاگیاابوزکریایعنی ابن مندہ نے اس بیان میں انھیں کی پیروی کی ہے۔ہم کو ابوموسیٰ نے اجازتاً خبردی وہ کہتے تھے ہم کو ابوعلی نے خبردی وہ کہتے تھے ہم کو ابونعیم نے خبردی وہ کہتے تھے ہم سے احمد بن جعفربن سلم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے مروان بن جعفر بن سعد بن سمرہ نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے عبدالرحمن بن محمد محاربی نے عثمان بن مطربصری سے انھوں نے عبدالغفور بن عبدالعزیزسے انھوں نے اپنے والد سے روایت کرکے بیان کیا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(ماہ)رجب ایک بزرگ مہینہ ہے اس میں نیکیوں کا ثواب دوناملتاہے جس نے اس مہینے میں ایک دن روزہ رکھاتووہ ایک سال کے برابرہے ابوموسیٰ نے کہاہے کہ یہ (حدیث)مرسل ہے اس میں ابوموسٰی نے دوغلطیاں کی ہیں اول تو ان کوصحابی کہاہے حالاں کہ یہ تابعی ہیں دوسرے یہ۔۔۔
مزید
بن اسید اس نسب کوابن شاہین نے بیان کرکے کہاہے کہ اسی طرح ابن ابی داؤد نے بھی بیان کیاہے۔ان کے حال میں اختلاف کیاگیاہے یزیدبن ہارون نے عوام بن حوشب سےانھوں نے سفاح بن مطر شیبانی سے انھوں نے عبدالعزیز بن عبداللہ بن اسید سے روایت کرکے بیان کیا ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعرفہ کادن ایسادن ہے کہ اس میں لوگ پہچانے جاتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔۔۔۔
مزید
ان کانسب نہیں بیان کیاگیاہے۔عبدالرحمن بن ابی مالک نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا عبدالرحمن سےروایت کی ہے کہ وہ رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے حاضرہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواسلام کی طرف بلایا۔یہ اسلام لے آئے آپ نے ان کے سرپرہاتھ پھیرااوربرکت کی دعادی اوران کویزیدبن ابی سفیان کے یہاں رہنے کاحکم دیاجب ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکرشام کی طرف روانہ کا یہ(عبدالرحمن بھی)یزیدکے ساتھ شام کی طرف چلے گئے اور (وہاں سے پھر)نہیں لوٹے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ابونعیم اورابوموسیٰ نے ان کو عبدالرحمن ابوعبداللہ بیان کیاہےاوران کاذکرپہلے ہوچکاہے ابوموسیٰ نے ابن مندہ پرجو ان کا استدراک کیاہے تووہ یہی سمجھے کہ یہ عبدالرحمن کوئی دوسرے شخص ہیں اور ابونعیم نے دونوں کوبیان کیاہے اور یہ سمجھے ہیں کہ یہ دونوں دو شخص ہیں۔لیکن ابن مندہ نے جو۔۔۔
مزید
ان کانسب نہیں بیان کیاگیاہے۔عبدالرحمن بن ابی مالک نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا عبدالرحمن سےروایت کی ہے کہ وہ رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے حاضرہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواسلام کی طرف بلایا۔یہ اسلام لے آئے آپ نے ان کے سرپرہاتھ پھیرااوربرکت کی دعادی اوران کویزیدبن ابی سفیان کے یہاں رہنے کاحکم دیاجب ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکرشام کی طرف روانہ کا یہ(عبدالرحمن بھی)یزیدکے ساتھ شام کی طرف چلے گئے اور (وہاں سے پھر)نہیں لوٹے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ابونعیم اورابوموسیٰ نے ان کو عبدالرحمن ابوعبداللہ بیان کیاہےاوران کاذکرپہلے ہوچکاہے ابوموسیٰ نے ابن مندہ پرجو ان کا استدراک کیاہے تووہ یہی سمجھے کہ یہ عبدالرحمن کوئی دوسرے شخص ہیں اور ابونعیم نے دونوں کوبیان کیاہے اور یہ سمجھے ہیں کہ یہ دونوں دو شخص ہیں۔لیکن ابن مندہ نے جو۔۔۔
مزید
ویلمی ہیں انھوں نے کوفہ میں سکونت اختیارکی تھی۔ہم کو ابراہیم بن محمد وغیرہ نے اپنی سندوں کومحمد بن عیسیٰ تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن بشارنے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے یحییٰ بن سعید اورعبدالرحمن بن مہدی نے بیان کیاوہ دونوں کہتے تھے ہم سے سفیان نے بکیر بن عطاسےانھوں نے عبدالرحمن بن یعمرسے روایت کرکے بیان کیاکہ کچھ لوگ اہل نجد سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے اوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم (مقام)عرفہ میں (تشریف فرما)تھےان لوگوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ پوچھا آپ نے ایک منادی کو (نداکرنے کا)حکم فرمایا پس اس نے ندادی کہ حج (کابڑارکن مقام)عرفہ (میں وقوف کرنا) ہے جو شخص شب مزدلفہ کی فجرسے پہلے یعنی نویں تاریخ کو(عرفہ میں )آجائےاس کاحج پورا ہوگیا۔منٰی (میں رمی کرنے)کے تین دن ہیں اگرکوئی شخص دوہی دن میں فراغت کرلےتواس پرکچھ گناہ نہیں اورجوپورے ت۔۔۔
مزید
بن حدیدہ انھوں نے اورنیز ان کے بھائی منذر بن یزید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے یہ دونوں بہت بزرگ تھےاس کوغسانی نے عدوی پراستدراک کرنے کے لیے بیان کیا ہے۔۔۔۔
مزید
ان کانسب نہیں بیان کیاگیاہے۔عبدالرحمن بن ابی مالک نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا عبدالرحمن سےروایت کی ہے کہ وہ رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے حاضرہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواسلام کی طرف بلایا۔یہ اسلام لے آئے آپ نے ان کے سرپرہاتھ پھیرااوربرکت کی دعادی اوران کویزیدبن ابی سفیان کے یہاں رہنے کاحکم دیاجب ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکرشام کی طرف روانہ کا یہ(عبدالرحمن بھی)یزیدکے ساتھ شام کی طرف چلے گئے اور (وہاں سے پھر)نہیں لوٹے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ابونعیم اورابوموسیٰ نے ان کو عبدالرحمن ابوعبداللہ بیان کیاہےاوران کاذکرپہلے ہوچکاہے ابوموسیٰ نے ابن مندہ پرجو ان کا استدراک کیاہے تووہ یہی سمجھے کہ یہ عبدالرحمن کوئی دوسرے شخص ہیں اور ابونعیم نے دونوں کوبیان کیاہے اور یہ سمجھے ہیں کہ یہ دونوں دو شخص ہیں۔لیکن ابن مندہ نے جوایک کو ۔۔۔
مزید
ابن یعمر ویلمی ہیں انھوں نے کوفہ میں سکونت اختیارکی تھی۔ہم کو ابراہیم بن محمد وغیرہ نے اپنی سندوں کومحمد بن عیسیٰ تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن بشارنے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے یحییٰ بن سعید اورعبدالرحمن بن مہدی نے بیان کیاوہ دونوں کہتے تھے ہم سے سفیان نے بکیر بن عطاسےانھوں نے عبدالرحمن بن یعمرسے روایت کرکے بیان کیاکہ کچھ لوگ اہل نجد سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے اوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم (مقام)عرفہ میں (تشریف فرما)تھےان لوگوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ پوچھا آپ نے ایک منادی کو (نداکرنے کا)حکم فرمایا پس اس نے ندادی کہ حج (کابڑارکن مقام)عرفہ (میں وقوف کرنا) ہے جو شخص شب مزدلفہ کی فجرسے پہلے یعنی نویں تاریخ کو(عرفہ میں )آجائےاس کاحج پورا ہوگیا۔منٰی (میں رمی کرنے)کے تین دن ہیں اگرکوئی شخص دوہی دن میں فراغت کرلےتواس پرکچھ گناہ نہیں اورجوپورے تین د۔۔۔
مزید