اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف حضرت عثمان بن عفان نے اپنی خلافت کے زمانہ میں ان کو مکہ کاحاکم کیاتھاجنگ جمل میں شہیدہوئے اس کاذکرابوعمرنے کیاہے اور کہاہےکہ میرے نزدیک ان علی کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوناصحیح نہیں ہےاورنہ ان کی روایت مجھ کومعلوم ہے اورمیں نے ان کا ذکراس لیے کیاہے کہ میں نے شرط کرلی ہے کہ ان لوگوں کاذکرکروں گاجورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں مکہ یامدینہ میں مسلمان والدین سے پیداہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

سیّدنا علی ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ

   بن حارث بن رحضہ بن عامر بن رواحہ بن حجربن معیص بن عامر بن لوی عامری قریشی ان علی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہےاورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے ہیں اورفتح(مکہ) کے بعداسلام لائےتھےابوعمرنے اس کو روایت کیاہے اورزبیر بن بکار نے بھی ان کاذکرکیاہےاور کہاہے علی بن عبیداللہ بن حارث بن رحضہ بن عامر بن رواحہ بن حجربن معیص بن عامر بن لوی جنگ یمامہ میں شہیدہوئے زبیرنے علی کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملناذکرنہیں کیا حالانکہ اس میں شک نہیں کہ قریش کے جو لوگ یمامہ میں شہید ہوئے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت حاصل ہوئی تھی واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)۔۔۔

مزید

سیّدنا علی ابن ابی العاص رضی اللہ عنہ

   بن ربیع بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف۔قریشی عبشمی۔ان علی کی والدہ زینب بنت رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم تھیں یہ بھائی تھے(رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسی)امامہ بنت ابی العاص کے جن کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بحالت نمازگود میں اٹھالیاتھا انھوں نے قبیلہ بنی عامرہ میں دودھ پیاتھابعد اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواپنی کفالت میں لےلیااوران کے باپ اس زمانہ میں مشرک تھے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے جوشریک ہومیری اولادمیں تومجھ کواس پر اس سے زیادہ حق ہے (یعنی میری دختری اولاد پران کے والدین سے زیادہ مجھ کواختیارہے)اورجوکافرکسی مسلمان کاکسی چیز میں شریک ہوتو مسلمان اس سے زیادہ اس کاحقدارہےاورجب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں فتح مکہ کے دن داخل ہوئے توان علی کو پیچھےاپنی سواری پر بٹھالیاتھاانھوں نے سن بلوغ کوپہنچ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و۔۔۔

مزید

سیّدنا علی ابن طلق رضی اللہ عنہ

   بن منذر بن قیس بن عمروبن عبداللہ بن عبدالعزی بن سحیم بن مرہ بن دول حنفی ان سے مسلم بن سلام نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے ہمیں اسماعیل بن علی بن عبیدوغیرہ نےخبردی اوراپنی سندمحمد بن عیسیٰ ترمذی تک پہنچاکر خبردیتےتھے وہ کہتےتھے ہم سے احمد بن منیع اورنباء نےبیان کیاوہ دونوں کہتےتھے ہم سے ابومعاویہ نے عاصم احول سے انھوں نے عیسیٰ بن حطان سے انھوں نے مسلم بن سلام سے انھوں نے طلق بن علی سے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ ایک اعرابی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں آیااوراس نے عرض کیاکہ یارسول اللہ ہم میں سے کوئی شخص جنگل میں ہوتاہے اوراس کی ریح خارج ہوجاتی ہے(یعنی وضوٹوٹ جاتاہےاورپانی اس کے پاس کم ہوتاہے تورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جب تم میں سے کسی کی ریح خارج ہوجائے تواس کوچاہیے۱؎وضوکرے اورعورتوں کے ساتھ خلاف وضع فطرت ہم بستری نہ کیاکرو اللہ سچ بات سے شرم نہیں کرتا۔۔۔