/ Wednesday, 15 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(298)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ عبداللہ ٹھٹھوی

حضرت شیخ عبداللہ ٹھٹھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ شیخ محمد گجراتی

حضرت خواجہ شیخ محمد گجراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی

حضرت شیخ محمد اعظم چشتی احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت شیخ محمد چشتی قدس سرہ کے فرزند بھی تھے اور خلیفہ بھی آپ چشتیہ سلسلہ کے علاوہ قادریہ نقشبندیہ اور سہروردیہ سلسلوں سے بھی خلافت ملی تھی آپ نے اپنے والد کے سجادہ نشین ہوئے ظاہری اور باطنی علوم میں درجۂ کمال کو پہنچے۔آپ کی چالیس کتابیں یادگارِ علمی رہیں اور ہزاروں مرید سلسلہ کو پھیلاتے رہے سماع کی مجالس میں آپ کو وجد اور رقت طاری رہتی نو ربیع الاوّل ۱۰۴۲ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا مزار احمد آباد میں ہے۔ بعطمت شد چو در خلد معلّیمحمد اعظم آن فرخندہ انجاموصالش فضل اسلام است پیدا۱۰۴۲ھدگر از دل عیاں شد شیخ اسلام۱۰۴۲ھ۔۔۔

مزید

میاں میر

شیخ الاسلام حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِگرامی:شیخ میر محمد۔کنیت: میاں میر۔القابات: شیخ الاسلام،آفتاب اولیاء،غوث وجنید ثانی،میاں جیو۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ الاسلام میاں میر بن قاضی سائیں دتافاروقی بن قاضی قلندر فاروقی۔علیہم الرحمہ۔آپ کےوالد گرامی قاضی سائیں دتہ فاروقی﷫ اپنے علم وفضل، تقویٰ وتقدس کی بناء پر نہ صرف سیہون شریف بلکہ پورے سندھ میں ممتاز مانےجاتےتھے۔آپ کےجدِ بزرگوار قاضی قلندر فاروقی﷫ جید عالم اور صوفی منش بزرگ تھے۔آپ کاسلسلۂ نسب اٹھائیس واسطوں سےامیر المؤمنین حضرت  عمر بن خطاب﷜سےجاکر ملتاہے۔آپ کی والدہ محترمہ کا نام فاطمہ تھا۔جو قاضی قادن ﷫کی لختِ جگر اور رابعہ ثانی تھیں۔(سکینۃ الاولیاء:36/صوفیائے پنجاب:565) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  957ھ مطابق 1550ء اکثر تذکرہ نگاروں نےتحریرکی ہے۔شہزادہ دارا شکوہ نے938ھ/1531ء سکینۃ الاولیاء میں لکھی ہے۔م۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ محمد ہاشم واحدی

حضرت خواجہ محمد ہاشم واحدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبدالقادر بخاری

حضرت سید عبدالقادر بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ عبدالحق محدث دہلوی

شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:شیخ عبدالحق محدث دہلوی۔کنیت: ابوالمجد۔لقب: محقق علی الاطلاق،شیخِ محقق،خاتم المحدثین،افضل المحدثین،امام الہند۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: شیخ  عبدالحق محدث دہلوی  بن سیف الدین  بن سعداللہ بن فیروز بن ملک موسیٰ بن ملک معز الدین بن آغا محمد ترک بخاری۔علیہم الرحمہ حضرت شیخ کے اجداد کا وطن بخارا تھا سب سے پہلے آغاز محمد ترک سلطان علاء الدین  خلجی  کے زمانہ1296ء میں ترک وطن کر کے  دہلی آئے،ان کے ساتھ اعزہ و احباب اور مریدین  کی ایک بڑی تعداد بھی واردِ ہندوستان  ہوئی۔ شاہان دہلی اس خاندان کی ہمیشہ تعظیم و توقیر کرتےاور شاہانہ عنایتوں سے نوازتے رہتے۔ اور یہ خانوادہ دہلی میں علوم و معارف کی شمعیں روشن کرتا رہا۔(محدثین عظام حیات وخدمات:621) اسی طرح آپ کا ننھیال بھی علم وتقویٰ میں  اپنی مثال آپ تھا۔۔۔

مزید

حضرت حاجی محمد قادری نوشہ گنج بخش علوی

حضرت حاجی محمد قادری نوشہ گنج بخش علوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ سراج العارفین، شمس العاشقین، دلیل المتورّعین، جلیل المتصوّفین، قطب الثقلین، غوث الفریقین، سلطان الاولیا، برہان الاتقیا، امامِ صدرِ ولایت، ضیائے بدرِ ہدایت، علالۂ اصحابِ شریعت، سلالۂ اربابِ طریقت، واقفِ رموزِ حقیقت، کاشفِ اسرارِ معرفت، ہادیٔ راہِ ارشاد، وَلی مادر زاد، صاحبِ جذب و صحو و سُکر و عشق و محبت و ذوق و شوق و زُھد و ریاضت و تقوٰے و عبادت و خوارق و کرامات تھے، فقر میں مقاماتِ بلند اور شانِ ارجمند رکھتے تھے، حضرت سخی شاہ سلیمان نوری قادری بھلوالی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفۂ اعظم تھے۔ نام و لقب آپ کا اسمِ گرامی حاجی محمد، لقبِ سامی نوشہ، خطاب گنج بخش، وارث الانبیا، غالب الاولیا، مجددِ اکبر، پہلوانِ سخی، بھُورے والہ تھا۔ نسب نامہ پدری آپ خاندانِ عالیشان ساداتِ صحیح النسب علوی عباسی کے معزز رکن تھے، سیادت و ن۔۔۔

مزید

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی

حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی﷫۔لقب: آفتابِ پنجاب،علامۂ زمان۔والد کا اسم گرامی:  شیخ شمس الدین۔آپ﷫خاندانی طور پر ’’شیخ صدیقی‘‘ تھے۔سلسلہ ٔ نسب  کئی واسطوں سے حضرت عبد الرحمن  بن حضرت ابوبکر صدیق ﷜ تک منتہی ہوتاہے۔ماضی قریب کے بزرگ خلیفۂ اعلیٰ حضرت،قطبِ مدینہ،شیخ العرب والعجم شیخ ضیاء الدین مدنی﷫ کا سلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی سےجا ملتاہے۔ تاریخِ ولادت:آپ  کی تاریخِ پیدائش کسی تذکرے میں نہیں ملی۔البتہ پروفیسر محمد الدین فوقؔ صاحب مرحوم کےقیاس  کے مطابق 968ھ ہے۔ تحصیلِ علم:  مولانا کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور پرورش اُسی طرح ہوئی جس طرح ایک عام غریب گھرانوں کے بچوں کی ہوتی ہے۔البتہ ان کی پیشانی پر ستارۂ بلندی کی جھلک ضرور دکھائی دیتی تھی۔بچپ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالواحد چشتی

حضرت شاہ عبدالواحد چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید