/ Monday, 06 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت مرزا حیات بیگ کشمیری

حضرت مرزا حیات بیگ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ آپ میر محمد کبروی کشمیری کے خلفاء میں سے ہیں۔ شیخ آدم نبوری نقشبندی سے بھی فیض صحبت حاصل کیا تھا وایٔ کشمیر میں علم مشیخیت بلند کیا۔ خلق خدا کی رہنمائی کی آپ کی محفلیں عشق کے ذوق و شوق سے معمور ہوتیں تھیں جو شخص آتا مست و مدہوش ہوتا۔ اٹھنے کا نام نہ لیتا۔ آپ کی وفات اسی سال میں بتاریخ ۲؍ ماہ ذوالحجہ ۱۱۲۰ھ میں ہوئی آپ اپنے باغ حسن آباد جو آپ کا زر خرید تھا۔ آسودۂ خاک ہوئے۔ ز دنیا دوں شد بجنت رواں ز خورشید تاریخ وصلش بگو ۱۱۲۰ھ   چوں آن زندہ دل شیخ اعظم حیات دگر بارہ کاشف مکرم حیات ۱۱۲۰ھ (خذینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی

حضرت علامہ شیخ مفتی ابو الصفاء دمشقی خلوتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مفتی ابو الصفاء بن احمد بن ایوب عدوی صالحی دمشقی خلوتی: اپنے زمانہ کے شیخ،امام،صدر الصدور،علامہ،فاضل،بارع،فقیہ،مفسر،نحوی تھے۔دمشق  میں ۱۰۴۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور وہیں نشو ونما پاکر اپنے والد ماجد سے طلب علم میں مشغول ہوئے اور ان سے طریق خلوتیہ اخذ کیا اور شیخ ابراہیم فنال دمشقی وغیرہ فضلاء سے پڑھا یہاں تک کہ بارع وفائق اقران ہوئے،دمشق میں افتاء حنفیہ کی خدمت میں آپ کے سپرد ہوئی اور مرتے دم تک مفتی رہے اور حج بھی کیا اور مکہ معظمہ میں مدرسہ مرادیہ کے متولی رہے جہاں آپ کی بڑی شہرت اور قدرو منزلت ظاہر ہوئی آپ کی تصنیفات سے ایک فتوایٰ متداول ہے۔وفات آپ کی منگل کے روز ۱۲؍ماہ ذی الحجہ ۱۱۲۰؁ھ میں ہوئی اور ترتب مرج الدحداج میں دفن کیے گئے۔ ’’فاضلِ دہر‘&۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد افضل الہ آبادی

حضرت مولانا محمد افضل الہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالاحد سرہندی المعروف شاہ گل سرہندی

حضرت شیخ عبدالاحد سرہندی المعروف شاہ گل سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خاذن  الرحمت  کے پانچویں  فرزند شیخ عبد الاحد  مشتہر  بہ  شاہ گل اپنے  زمانہ  کے  بڑے  مشائخ  میں سے تھے ۔ اور صاحب  نصانیف تھے ۔ شعر  بھی کہتے تھے۔ وحدت  تخلص  تھا۔  چنانچہ آپ کا ایک دیوان  اور  مثنوی چار چمن  مشہور معروف ہیں ۔  رخساروں  کی شگفتگی  کی وجہ سے ان کو گل کہا کرتے تھے ۔ جمعہ  کے دن ۲۷ذی الحجہ ۱۱۲۷ھ کو دہلی  میں وفات پائی ۔  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مرزا کامل بدخشی کشمیری

حضرت شیخ مرزا کامل بدخشی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ احمد یسوی ترکستانی کی اولاد و امجاد سے تھے آپ کے دادا اپنے وطن سے تاشقند آئے وہاں سے بدخشاں پہنچے اور ایک عرصہ تک قیام پذیر رہے۔ اکبر بادشاہ کے زمانے میں برصغیر ہندوستان میں آئے دربار میں ملازمت کرلی ملک محمد خان کا خطاب پایا اور کشمیر کی نظامت ملی ان دنوں مرزا کامل ابھی بچے ہی تھے اور خواجہ حبیب اللہ عطار کے زیر تربیت تھے بارہ سال کی عمر میں بیعت ہوئے اور دنیا اور احوال دنیا سے کنارہ کش  ہوگئے ریاضت و عبادت میں مشغول رہنے لگے پچیس سال کی عمر میں خرقہ خلافت ملا اور مسند ارشاد پر بیٹھے۔ سلسلہ کبرویٰ میں بیعت کرنے لگے۔ آپ مولانا رومی اور خواجہ فریدالدین عطار کے طرز پر ایک کتاب بحر زماں چار جلدوں میں لکھی یہ کتاب بہترین کتاب ہے۔ ۷۷ سال کی عمر میں حبث البول کی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ اور ۲۹؍ ذوالحجہ ۱۱۳۱ھ میں انتقال ہوا۔ تواریخ دومر۔۔۔

مزید

حضرت پیر شاہ سرہندی

حضرت پیر شاہ سرہندی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ الہدیہ قلندر

حضرت شاہ الہدیہ قلندر رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ محمد فاضل قادری مجددی

شیخ محمد فاضل  قادری مجددی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام و نسب:آپ کا نام محمد فاضل ،والد کا نام سید عنایت اللہ  اور آپ کی کنیت ابو الفرح تھی۔آپ کے اجداد میں سید بدیع الدین آغا تھے جو ہمایوں کے زمانے میں بر صغیر پاک وہند میں تشریف لائے تھے۔ تاریخ ومقام ولادت:آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  1070 ھ بمطابق 1660 ء میں نور پور (چک قاضی)تحصیل شکر گڑھ، ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم لاہور کے تعلیمی درس گاہوں سے حاصل کی،عربی فارسی علوم کی تحصیل مولوی عبد الحکیم سیالکوٹی کے نواسہ ابو الحسن فتح محمد اور میاں محمد غوث لاہوری سے  کی، مزید تعلیم کے لئے دہلی بھی گئے۔ بیعت: آپ نے بیعت شیخ محمد افضل قادری رحمۃ  اللہ علیہ کے دستِ حق پر کی۔ سیرت وخصائص:شیخ محمد فاضل  قادری مجددی بٹالوی پنجاب کے علمائے اجلہ اور فضلائے کبری میں سے شریعت وطریقت میں ایسا قدم راسخ ر۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد طفیل اتردلوی

حضرت سید محمد طفیل اتردلوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی سعد الدین صادق

حضرت مولوی سعد الدین صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مولوی سعد الدین[1]صادق بن مولوی امان اللہ شہید: ۱۱۲۷؁ھ میں پیدا ہوئے،اپنے والد ماجد سے علوم حاصل کر کے مسندِ افادت پر متکی ہوئے اور اکثر مباحثات میں اپنے ہمعصروں پر غالب رہے،بعد ۳۸روز شہادت والد ماجد کے ۳۲؍ ماہ ذی الحجہ ۱۱۵۱؁ھ میں وفات پائی اور اپنے باپ کے پاس مدفون ہوئے۔  1۔ کشمیری نزہت الخواطر‘‘ (مرتب) (حدائق الحنفیہ)  ۔۔۔

مزید