حضرت علامہ شیخ یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ یوسف بن اسمٰعیل النبہانی ۱۲۶۵ھ/ ۱۸۴۹ء میں رجزم، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ ۱۲۹۱ھ میں محکمہ قضاء سے منسلک ہوئے۔ ۱۳۰۵ھ میں بیروت کے محکمہ الحقوق العلیا کے رئیس مقرر کیے گئے۔ ۱۳۱۰ھ میں سعادت حج سے بہرہ ور ہوئے۔ آپ کی مؤلفات میں سب سے پہلے ظاہر ہونے والی کتاب ’’الشرف المؤید لآل سیّدنا محمد‘‘ ہے، پھر ’’ہمزیہ‘‘ جس کی وجہ سے آپ کو بہت شہرت حاصل ہوئی۔ آپ کے اساتذہ میں شیخ معمر محمد الدمنھوری ، شیخ ابراہیم برہان سقا، شیخ الشمس محمود حمزاوی دمشقی وغیرہم شامل ہیں۔ ۱۳۳۵ھ میں قطب مدینہ کو سند حدیث و جمیع طرق سلاسل کی اجازت و خلافت عنایت فرمائی۔ آپ نے ۱۳۵۰ھ/ ۱۹۳۲ء میں وصال فرمایا۔۔۔۔
مزیدحضرت شیخ سید حسین الحسنی الکردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ سیّد حسین الحسنی الکردی قدس سرہٗ بڑے متقی بزرگ تھے، آپ کردستان (عراق) کے الجرجا قلعہ کے رہنے والے تھے، آپ نے ۱۸۲ برس عمر پائی، آپ نے قطب مدینہ کو اپنے سلسلۂ معمرہ میں مجاز و مازون فرمایا۔ آپ کا سلسلہ چار واسطوں سے سیّدنا شیخ عبدالقادر جیلانی تک پہنچتا ہے۔ ۔۔۔
مزیدحسّان الہند الحاج قاری محمد امانت رسول رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت بلبل باغ رضا حضرت الحاج قاری محمد امانت رسول نوری رضوی بنشمس الفیوض الحاج محمد ہدایت رسول بن الحاج نور فیض رسول انصاری ۱۹؍محرم الحرام ۱۳۷۷ھ کو اپنے آبائی مکان محلہ بھورے خان پیلی بھییت میں پیدا ہوئے۔ نبیرۂ محدث سورتی الحاج فضل احمد شاہ مانا میاں رضوی علیہ الرحمۃ نے امانت رسول نام رکھا، اور مرشدِ اعظم حضور مفتی اعظم قدس سرہٗ نے فرمایا: محمد امانت رسول رکھتا ہوں۔ محمد فرد رضا سے (۱۳۷۷ھ) سن ولادت نکلتا ہے۔ ساڑھے چار سال کی عمر میں بسم اللہ خوانی ادا کی گئی۔ خاندانی حالات نبیرۂ محدث سورتی الحاج فضل احمد شاہ مانا میاں رضوی پیلی بھیتی ایک مرتبہ قاری امانت رسول کے دولت کدے پر تشریف لائے اور فرمایا امانت رسول تمہارے والد الحاج ہدایت رسول بھائی کی اور میری ۱۳۲۷ھ میں ایک ہی دن کی پیدائش ہے، اور شمس الفیوض، سے ۱۳۲۷ھ سنِ ول۔۔۔
مزیدحضرت استاذالعلماء والعارفین علامہ غلام آسی پیا علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ احمد بن مصطفی العلوی الجزائری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ اسماعیل بن اسماعیل الزین بالفمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ حسن بن محمد بن بو جمعۃ البیضاوی البعقیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا عبد الالہ قادری ضیائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید