حضرت علامہ مولانا محمد علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (شیخ الحدیث جامعہ رسولیہ شیرازیہ)۔۔۔
مزیدحکیم ِاہل ِسنت حکیم محمد موسیٰ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ اے حکیم اہلِ سنت موسٰی طورِ رضاتیری بزمِ علم تھی یا جلوۂ نور ِرضا ولادت و خاندان: ہندوستان کی مردم خیزآباد یوں میں پنجاب کا ایک تاریخی شہرامر تسر بھی ہے۔ تقسیم ہند سے قبل یہ شہر اہلِ علم و دانش کی جو لانگاہ اور اہل عشق و عرفان کا مرکزِ فیضان تھا۔ اس کی خاک سے ایک سے بڑھکر ا یک یگانۂ روزگار اور کج کلاہان فکر و فن اٹھے اس شہر کے حوالے سے جب اہل عشق و تصوف اور ارباب علم و حکمت کی داستان چھڑ جاتی ہے تو روح میں تازگی اور دماغ میں بالید گی کی لہر دوڑ جاتی ہے مگر حوادث روز گار کی دست درازیوں نے بھی کتنے چمن اجاڑدئے آج کے امر تسر پر جب نگاہ پڑتی ہے تو عہد ماضی کے تمام حقائق ایک خواب سے معلوم ہوتے ہیں۔ حکیم محمد موسٰی چشتی امر تسری اسی شہر کے ایک علمی اور اور طبیب خاندان میں ۔۔۔
مزیدحضرت فاضل جلیل علامہ مفتی غلام سرور قادری لاہور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ماہر علوم عقلیہ و نقلیہ حضرت علامہ مولانا ابو سعید محمد غلام سرور قادری بن جناب خدا بخش بن محمد موسیٰ لَلُّو بن محمد جوہر ۱۲۵۹ھ/۱۰؍ اکتوبر ۱۹۳۹ء کو موضع کچی لعل علاقہ سیت پور تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤ اجداد وادئ لو لو مقبوضہ کشمیر کے باشندے تھے۔ جب حضرت شیر شاہ سیّد جلال الدین سرخ بخاری علیہ الرحمۃ خلیفۂ مجاز حضرت بہاؤالدین زکریا رحمہ اللہ تبلیغ کی غرض سے کشمیر تشریف لے گئے، تو حضرت مفتی صاحب کے اکابرین نے ان کے دستِ حق پرست پر سلسلۂ سہروردیہ میں بیعت کا شرف حاصل کیا اور پھر اپنے مرشد کی محبت میں اپنے آبائی وطن سے ہجرت کر کے اوچ شریف میں سکونت اختیار کرلی آبائی وطن کی مناسبت سے آپ کے جدِّ امجد لَو لَوی کہلاتے تھے بعد میں یہ لفظ غلط العوام سے للُّو مشہور ہوگیا۔ اپنے مرشد کی نسب۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ محمد تیسیر بن محمد توفیق المخزومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ خطیب احمد بن محمد علی الدھر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ حسن مرزوق حبنکہ المیدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ مفتی حنابلہ سیدی احمد صالح السامی الشاذلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ محی الدین خالد ابو یحیی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ محمود قاسم بعیون الزلکوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید