/ Wednesday, 06 November,2024

حضرت یعقوب شاہ گن چھتروی

حضرت یعقوب شاہ گن چھتروی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سراج الحق بدایونی

حضرت مولانا سراج الحق بدایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام سراج الحق والد کا نام فیض احمد بدایونی، آپ کا تاریخی ناماظہار الحق ہے۔ تاریخ ولادت:آپ  20 رمضان المبارک 1246 ھ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ بیعت: آپ علیہ الرحمہ حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضلِ رسول قدس سرہ کے دست پر مرید ہوئے۔ سیرت و خصائص:  آپ نے اکثر کتبِ مروجہ اپنے والد سے پڑھیں، والدِ ماجد کے بعد استاذ العلماء نور احمد قدس سرہ سے درسیات کی تکمیل کی۔ والد کے ماموں حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضلِ رسول قدس سرہ سے عملاً طب حاصل کی۔ اکثر دان پور، دھرم پور میں قیام رہتا تھا۔ دستِ شفا کی خاص شہرت تھی۔ عربی ادب میں والد صاحب کی طرح ماہر تھے۔ نظم و نثر دونوں پر قدرت تھی۔ دو بار حج و زیارت سے مشرف ہوئے۔مخلوق کے افاضہ و افادہ میں ہمہ تی مصروف رہتے تھے۔ اس وقت جب علم کتابوں میں اور علماء اپنے مزاروں میں تھے اس وقت ان ک۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی

حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا حکیم حبیب علی کاکوروی ۔لقب:علوی،کاکوروی۔ والد کااسمِ گرامی:حکیم مشتاق علی علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  آپ 5/جمادی الاول 1264ھ، بمطابق اپریل/1848ء کو "کاکوری"(ضلع لکھنؤ،اترپردیش ،انڈیا) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم:  آپ نے مولانا مفتی عنایت احمد،مولانا مفتی لطف اللہ علی گڈھی،مولانا شاہ علی اکبر کاکوروی سے درسیات پڑھی، 17 برس کی عمر میں درسیات تمام کر کے سند فضیلت حاصل کی۔طب والد سے پڑھی۔ بیعت وخلافت:  آپ مولانا شاہ حیدرعلی کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص: جامع المنقولِ والمعقول،حضرت علامہ مولانا حکیم حبیب علی کاکوروی رحمۃ اللہ علیہ ۔آپ علماء حقہ میں سے ہیں،آپ کا تعلق ان وارثانِ منبرومحراب سے ہے،جن کونائبِ مصطفیٰ ﷺکہا جاتا ہے۔آپ نے باطل کا مقابلہ،اور حق کا ساتھ د۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابراہیم

حضرت خواجہ ابراہیم علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی

حضرت علامہ شیخ محمد بن حماد صقلی فاسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت(۱۳۴۹ھ/۱۹۳۰ء)فاس میں ہوئی۔ حفظِ قرآن پاک: ۱۲ سال کی عمر میں قرآن مجید شیخ محمد  تدلاوی سے حفظ کیا۔ مختصر حالات: حفظِ قرآنِ پاک  کے بعد جامع قرویین فاس میں داخلہ لیا مسلسل نو برس تک تعلیم حاصل کی اور 1954ء میں فراغت حاصل کی پھر دارالحدیث حسنیہ رباط میں داخلہ لیا اور 1966ء میں فراغت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں یہ علماء شامل ہیں شیخ محمد جواد صقلی، شیخ  رحالی فاروقی مراکشی، شیخ عابد بن سودۃ، شیخ عباس بنانی شیخ ناصر لدین اللہ کتانی، شیخ خلیل ورزازی، شیخ عبد الرحمٰن بن شعیب دکالی، شیخ  عبد العزیز خیاط، شیخ عبد الکریم داؤدی، شیخ عمر بن حمدابن محرسی، شیخ محمد بن عربی علوی ، شیخ محمد  کنون، شیخ فاضل  عاشور وغیرھم  شامل ہیں۔ تدریس: فراغت کے بعد جامع قرویین فاس میں تدریس شروع ک۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی

حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسمِ گرامی: شاہ محمد اسلم خیرآبادی۔ والد کا اسمِ گرامی: مولانا سید اصغر علی(متوفی 1260ھ)بن مولانا شاہ شمس الدین خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ۔سید اصغر علی علیہ الرحمہ حضرت خواجہ محمد علی خیرآبادی علیہ الرحمہ کے برادرِ اصغر تھے،اور اس لحاظ سے حضرت شاہ محمد اسلم خیرآبادی علیہ الرحمہ  حضرت شیخ الاسلام کے بھتیجے ہیں۔ آپ کا خاندانی تعلق برصغیر (پاک وہند) کے مشہور صوفی بزرگ  حضرت مخدوم سید نظام الدین معروف بہ مخدوم اللہ دیا خیر آبادی قدس سرہ اور حضرت شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہ سے ہے۔  آگے چل کر  آپ کاسلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ملتا ہے۔(تذکرہ علماء اہل سنت:65) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1229ھ بمطابق  1814ء کوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام علومِ نق۔۔۔

مزید

حضرت احمد علی قصوری

حضرت احمد علی قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ اسماعیل قصری

حضرت شیخ اسمٰعیل قصری علیہ الرحمۃ         آپ بھی شیخ ابو نجیب سہروردی کے مرید ہیں۔شیخ نجم الدین ان کی صحبت میں پہنچے ہیں،اور خرقہ اصل انہیں کے ہاتھ سے پہنا ہے۔انہوں نے محمد بن مالکیل سے۔ انہوں نے محمد بن داؤد معروف خادم الفقراہ سے ۔انہوں نے ابوالعباس ادریس سے انہوں نے ابوالقاسم بن رمضان سے ،انہوں نے ابو یعقوب طبری سے،انہوں نے عبداللہ بن عثمان سے،انہوں نے ابو یعقوب نہرجوری سے،انہوں نے ابو یعقوب سوسی سے ،انہوں نے حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے،انہوں نے حضرت رسالت پناہ صلے اللہ علیہ وسلم سے۔ایسا ہی ذکر کیا اس کو شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ سمنانی علیہ الرحمۃ اپنی بعض تصانیف میں۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

شاہ دولہ دریائی سہروردی

شاہ دولہ دریائی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ چھوٹی عمر میں ہی آپ کے والدین انتقال کرگئے تو بعض بد معاش لوگوں نے آپ کو ایک ہندو کے ہاتھ بیج دیاجو آپ سے بہت کام لیتا تھا مگر بعد ازاں آپ کی خدمت سے بہت متاثر ہوا اور آپ کو آزاد کردیا سلسلہ نسب سلطان بہلو ل لودھی سے ملتا ہے۔ سلسلہ بیعت: حضرت شاہ دولہ دریائی رحمتہ اللہ علیہ مرید سید سرمست رحمتہ اللہ علیہ مرید شاہ مونگا رحمتہ اللہ علیہ مرید شاہ کبیر رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ شہر اللہ مرید شیخ یوسف رحمتہ اللہ علیہ مرید پیر برہان الدین رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ صدرالدین رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ بد ر الدین رحمتہ اللہ علیہ مرید اسماعیل قریشی رحمتہ اللہ علیہ مرید شاہ صد ر الدین رحمتہ اللہ علیہ مرید رامن قتال سہروردی رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ رکن الدین ابو الفتح ملتانی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ صدر الدین عارف سہروردی رحمتہ اللہ علیہ مرید شیخ بہا ء۔۔۔

مزید

شاہ ارزانی سہروردی قادری

شاہ ارزانی سہروردی قادری رحمتہ اللہ علیہ           تحقیقات چشتی، کے صفحہ ۵۶ پر تحریر ہے کہ آپ لاہور تشریف لائے تھے اور آپ  کی اکثر ملاقات حضرت شاہ حسین قادری باغبان پوری سے رہا کوتی تھی، یہ دونوں حضرات پیر بھائی تھے، ان کے پیرو مرشد کا اسم گرامی حضرت بہلو ال قادری دریائی رحمتہ اللہ علیہ تھا، شیخ بہلو ل دریائی رحمتہ اللہ علیہ  کی وفات کے بعد بقول مرزا احمد اختر دہلوی مصنف،تذکرہ اولیائے ہندو پاکستان،آپ نے خاندان عالیہ سہروردیہ سے فیوض و برکات حاصل کیئے۔ قیام لاہور میں حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ نے آپ کو فرمایا تھا کہ تم پٹنہ صوبہ بہار بھارت چلے جاؤ اور خلق خدا کو راہ راست پر لانے کےلیئے کو شاں رہو چنا نچہ آنجناب وہاں چلے گئے اور ساری عمر اس کا م میں مشغول رہے، شاہجہان سے آپ کی اس کی شہزادگی کے ایام میں ملاقات تھی اور وہ آپ سے ۔۔۔

مزید